پاکستان

اس کیٹا گری میں 88 خبریں موجود ہیں

اسرائیل کی جانب سے غزہ میں زندگی و موت کا کھیل جاری ہے ،سردار عتیق

راولپنڈی(صباح نیوز)آل جموں وکشمیرمسلم کانفرنس کے صدر وسابق وزیراعظم سردار عتیق احمدخان نے کہا کہ غزہ میں معصوم بچوں اور خواتین کا قتل عام انسانی حقوق، کی صریح خلاف ورزی ہے، غزہ میں یہ قتل عام بند ہونا چاہئے۔ اس…

بجلی مزید 3روپے فی یونٹ مہنگی ہونیکا امکان، صارفین پر 40ارب کا اضافی بوجھ پڑیگا

اسلام آباد(صباح نیوز) ملک میں بجلی کی قیمت میں ایک بار پھر 3روپے 53پیسے فی یونٹ اضافے کا امکان ہے، جس سے صارفین پر 40ارب روپے کا اضافی بوجھ پڑے گا۔ذرائع کے مطابق ملک میں بجلی صارفین پر40ارب روپے کا…

کا داعی، مسئلہ کشمیر حل کے بغیر خطے میں پائیدار امن کا قیام ممکن نہیں، نگران وزیراعظم

رسالپور(صباح نیوز)نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ پاکستان امن کا داعی ہے، ہم ہمسایہ ممالک سے برادرانہ تعلقات کے خواہاں ہیں۔مسئلہ کشمیر کے حل کے بغیر خطے میں پائیدار امن کا قیام ممکن نہیں،پاکستان کی مسلح افواج…

غزہ میں اسرائیلی فوج کے ہاتھوں فلسطینی بچوں کا ہولو کاسٹ فوری روکا جائے، وزیراعظم

اسلام آباد(صباح نیوز)نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے ہم غزہ میں اسرائیلی فوج کے ہاتھوں فلسطینی بچوں کا ہولو کاسٹ دیکھ رہے ہیں۔زارا الرٹ ایپ کے اجرا کے موقع پر اسلام آباد میں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے…

محکمہ ان لینڈ ریونیو میں جامع اصلاحاتی عمل کا آغاز عزم،ٹیکس اہداف کے حصول کیلئے اقدامات کئے جائیں،وزیراعظم

اسلام آباد (پی آئی ڈی)وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر چوہدری انوارالحق کی زیرصدارت محکمہ ان لینڈ ریونیو کا اجلاس منعقد ہوا. اجلاس میں محکمہ ان لینڈ ریونیو کے کمشنرز نے ٹیکسز، اہداف کے حصول اور دیگر معاملات کے…

بجلی صارفین سے اربوں روپے کی اوور بلنگ کے اسکینڈل کا انکشاف

اسلام آباد(پرل نیوز) ملک میں بجلی صارفین سے اربوں روپے کی اوور بلنگ کے بڑے اسکینڈل کا انکشاف ہوا ہے۔ ذرائع کے مطابق پاکستان میں اوور بلنگ کے نام پر اپنی نوعیت کا سب سے بڑا اسکینڈل سامنے آ گیا،…

بے روزگاری سب سے بڑا مسئلہ ہے آزادکشمیر میں نئے انتخابات کروائے جائیں،فاروق حیدر

اسلام آباد (پرل نیوز ) سابق وزیراعظم آزادکشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان نے کہا ہے کہ موجودہ سیاسی صورتحال سے نکلنے کے لیے ایک ہی راستہ ہے کہ اگلے سال اپریل مئی تک آزادکشمیر میں نئے انتخابات ہوں،آزادکشمیر میں…

وزیراعظم آزادکشمیرکل جماعتی کشمیررابطہ کونسل بحال اور فعال کریں، ڈاکٹر مشتاق

اسلام آباد(پرل نیوز)جماعت اسلامی آزاد جموںوکشمیرکے امیر ڈاکٹر محمد مشتاق خان نے کہاہے کہ اسرائیل گزشتہ سواہ ماہ سے مسلسل غزہ میںہسپتالوں مساجد ،بچوں اور خواتین کو نشانہ بناکر جنگی جرائم کا مرتکب ہورہاہے،اسلامی ممالک کے حکمرانوں کی ٹانگیں کانپ…

ہفتہ وار مہنگائی کی شرح میں 9.95 فیصد کا ریکارڈ اضافہ، 25 اشیائے ضروریہ مزید مہنگی

اسلام آباد(پرل ویب)ادارہ شماریات نے ہفتہ وار مہنگائی کے اعدادوشمار جاری کردیے، جس کے مطابق ملک میں ہفتہ وار مہنگائی کی شرح میں 9.95 فیصد کا ریکارڈ اضافہ ہوا، اور 25 اشیائے ضروریہ مہنگی ہوگئیں۔وفاقی ادارہ شماریات نے ہفتہ وار…

اسرائیلی جنگی جرائم پر انصاف کے عالمی اداروں کو متحرک ہونا ہوگا،پاکستان

اسلام آباد (پرل نیوز) ترجمان دفترخارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے کہا ہے کہ اسرائیلی جنگی جرائم پر انصاف کے عالمی اداروں کو متحرک ہونا ہوگا، افغانستان میں ٹی ٹی پی کے حوالے سے کوئی براہ راست کارروائی زیر غور نہیں۔ہفتہ…