پاکستان

اس کیٹا گری میں 104 خبریں موجود ہیں

سو روپے فی لیٹر دودھ فروخت کرنے والے دکاندار کو دھمکیاں ملنے لگیں

سکھر میں دودھ سو روپے فی لیٹر دودھ فروخت کرنے والے دکاندار کو دھمکیاں ملنے لگیں، ان کا کہنا ہے کہ کچھ لوگ سستا دودھ فروخت کرنے سے منع کر رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سستا دودھ فروخت کرنے والے…

سو روپے فی لیٹر دودھ فروخت کرنے والے دکاندار کو دھمکیاں ملنے لگیں

نوجوان کی محبت میں کراچی آنے والی امریکی خاتون دبئی روانہ

پاکستانی نوجوان کی محبت میں کراچی آنے والی امریکی خاتون کی واپسی، اونیجا کراچی ایئرپورٹ سے دبئی روانہ ہوگئیں۔ کل نیو یارک پہنچ جائیں گی۔ نیوز کے مطابق امریکی خاتون رات 10 بج کر 40 منٹ پر دبئی روانہ ہوئیں،…

نوجوان کی محبت میں کراچی آنے والی امریکی خاتون دبئی روانہ

پاکستان میں دہشتگردی میں ملوث ایک اور افغان شہری ہلاک

شمالی وزیرستان کے علاقے دتہ خیل میں مارا گیا دہشتگرد افغان شہری نکلا جو پاکستان میں ہونے والے دہشتگردی کے واقعات میں افغان شہریوں کے ملوث ہونے کا ایک اور ناقابل تردید ثبوت ہے۔ نیوز نے پاک فوج کے شعبہ…

پاکستان میں دہشتگردی میں ملوث ایک اور افغان شہری ہلاک

لیپ ٹاپ سکیم کے حوالے سے سوشل میڈیا پر گردش کرنے والے تمام لنکس جعلی

لیپ ٹاپ سکیم کے حوالے سے سوشل میڈیا پر گردش کرنے والے تمام لنکس جعلی نکلے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر تعلیم رانا سکندر حیات نے لیپ ٹاپ سکیم پر اہم بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ لیپ ٹاپ سکیم…

لیپ ٹاپ سکیم کے حوالے سے سوشل میڈیا پر گردش کرنے والے تمام لنکس جعلی

چینی 5 روپے فی کلو مزید مہنگی

یوٹیلیٹی سٹورز پر چینی کی قیمت میں پانچ روپے فی کلو کا مزید اضافہ ہوگیا، جس کے بعد قیمت 145 روپے سے بڑھا کر 150 روپے فی کلو ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق یوٹیلیٹی سٹورز پر چینی کی قیمت میں 5…

چینی 5 روپے فی کلو مزید مہنگی

پاکستانی حاجیوں کیلئے حج 50 ہزار روپے تک سستا

وزارت مذہبی امور کے مطابق رواں سال پاکستانی حاجیوں کیلئے حج اخراجات میں 50 ہزار روپے تک کمی ہوگئی ہے۔ وزارت مذہبی امور کی جانب سے جاری پریس ریلیز کے مطابق لانگ پیکیج میں تیسری قسط کے 4 لاکھ 50…

پاکستانی حاجیوں کیلئے حج 50 ہزار روپے تک سستا

پاکستان میں شرح پیدائش میں کمی

نیوز ڈیسک:اقوام متحدہ کی رپورٹ کے مطابق سال 2024 میں پاکستان میں شرح پیدائش میں کمی دیکھی گئی ہے۔ نیوز نے اقوام متحدہ کی ورلڈ فرٹیلیٹی رپورٹ کے حوالے سے بتایا کہ سال 2024 میں پاکستان میں شرح پیدائش کم…

پاکستان میں شرح پیدائش میں کمی

رمضان المبارک میں موسم کیسا رہے گا؟

نیوز ڈیسک:محکمہ موسمیات نے رمضان المبارک کے آخری عشرے میں کراچی میں موسم گرم رہنے کی پیشگوئی کردی۔ نیوز کے مطابق چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز نے کراچی میں کل اور پرسوں سردی کی شدت میں اضافے کی پیشگوئی کی ہے۔انہوں…

رمضان المبارک میں موسم کیسا رہے گا؟

ملک میں معمول سے کم بارشیں

نیوز ڈیسک: ملک کے بیشتر علاقوں میں جنوری کے دوران بارشیں معمول سے بہت کم ہونے کی وجہ سے خشک سالی دیکھی جارہی ہے۔ موسمیاتی تبدیلی کے باعث ملک بھر میں معمول سے 40 فیصد کم بارشیں ریکارڈ کی گئی…

ملک میں معمول سے کم بارشیں

پاکستانی طبی عملے کی امریکا میں ملازمتوں کے امکانات روشن

نیوز ڈیسک:امریکا کو نرسوں اور صحت کی دیکھ بھال کرنے والے دیگر کارکنوں کی کمی کا سامنا ہے اور اس خلا کو پر کرنے کے لیے پاکستان سے افرادی قوت کو بھیجے جانے کے امکانات روشن ہو گئے ۔ میڈیارپورٹ…

پاکستانی طبی عملے کی امریکا میں ملازمتوں کے امکانات روشن