Palestine State Shehbaz Sharif: واشنگٹن (ڈیلی پرل ویو) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ غزہ میں پائیدار امن ہمارا مشن ہے۔ آزاد اور خود مختار فلسطینی ریاست کا قیام پائیدار امن کے لیے ناگزیر ہے۔ یہ فلسطینیوں کا حق ہے۔
واشنگٹن میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی زیر صدارت غزہ پیس بورڈ کے پہلے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ اس افتتاحی اجلاس میں شرکت باعث افتخار ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ غزہ میں پائیدار امن ہمارا مشن ہے۔
وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ دعا ہے کہ غزہ میں پائیدار امن کے حصول میں کامیاب ہوں۔ انھوں نے کہا کہ مشرق وسطیٰ میں امن کے لیے آج کا دن تاریخ کا سنہری باب ہے۔
وزیراعظم نے کہا کہ سلامتی کونسل کی قراردادوں کے مطابق فلسطینیوں کو ان کا حق دیا جائے۔ آزاد اور خود مختار ریاست فلسطینیوں کا حق ہے۔ دیرپا امن کے لیے غزہ میں سیزفائر کی خلاف ورزیاں بند ہونی چاہئیں۔
ان کا کہنا تھا کہ تنازعات کے حل کے لیے صدر ٹرمپ کا کردار قابل تحسین ہے۔ صدر ٹرمپ کی بروقت مداخلت سے پاک بھارت جنگ رکی۔ پاک بھارت جنگ بندی سے ہزاروں قیمتی جانیں بچیں۔ صدر ٹرمپ نے جنوبی ایشیا کو بڑی تباہی سے بچایا۔
Palestine State Shehbaz Sharif: Peace Call at Gaza Board
Indeed, the Palestine State Shehbaz Sharif address at the Gaza Peace Board underscored Pakistan’s firm support for Palestinian rights. In addition, Prime Minister Shehbaz Sharif said lasting peace in Gaza is Pakistan’s mission. Moreover, he added that an independent Palestinian state is essential for durable peace in the Middle East.
Meanwhile, the inaugural Gaza Peace Board meeting was chaired by US President Donald Trump in Washington. Specifically, the Palestine State Shehbaz Sharif statement called for implementing UN Security Council resolutions. It also urged an end to ceasefire violations. Finally, for the UN’s role in peace efforts, visit United Nations.
Furthermore, Shehbaz Sharif praised President Trump’s role in conflict resolution. He specifically noted that Trump’s timely intervention helped stop the Pak-India war. As a result, thousands of precious lives were saved. Therefore, follow international developments on Daily Pearl View and read related world news on Daily Pearl View.
مظفرآباد: 16.5°C، دھوپ | روزنامہ پرل ویو