Month: مارچ 2025

اس کیٹا گری میں 171 خبریں موجود ہیں

عمر ایوب سمیت پی ٹی آئی کے دیگر رہنماؤں کے وارنٹ گرفتاری

عدالت نے عمر ایوب اور تحریک انصاف کے دیگر رہنماؤں کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر خان، عمر ایوب و دیگر کے خلاف دفعہ 144 کی خلاف…

عمر ایوب سمیت پی ٹی آئی کے دیگر رہنماؤں کے وارنٹ گرفتاری

رواں سال کا پہلا چاند گرہن

رواں سال کا پہلا چاند گرہن 14 مارچ کو ہوگا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق پہلا چاند گرہن پاکستانی وقت کے مطابق صبح 8:57 منٹ پر شروع ہوگا ، پاکستان میں اس وقت دن ہونے کی وجہ…

رواں سال کا پہلا چاند گرہن

قرض پروگرام پرپاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات شروع

پاکستان اور عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے درمیان جائزہ مذاکرات شروع ہوگئے، پہلے جائزہ مذاکرات 7 ارب ڈالرز کے قرض پروگرام کے تحت ہو رہے ہیں۔ ڈان نیوز کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ پہلے مرحلے میں…

قرض پروگرام پرپاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات شروع

فری سولر پینل سکیم کا آغاز

پنجاب میں مفت سولر پینل سکیم کا آغاز ہو گیا، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے سولر پینل انسٹالیشن پراسیس جلد از جلد مکمل کرنے کی ہدایت کردی۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے…

فری سولر پینل سکیم کا آغاز

صدر آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری 2ہفتے کے دورے کے بعد لندن سے واپس اسلام آباد پہنچ گئے

صدارتی سیکرٹریٹ،ایوان صدر،کشمیر ہاؤس،اسلام آباد 03مارچ 2025ء صدر آزاد جموں و کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری امریکہ اور برطانیہ کے 2ہفتے کے دورے کے بعد لندن سے واپس اسلام آباد پہنچ گئے۔

صدر آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری 2ہفتے کے دورے کے بعد لندن سے واپس اسلام آباد پہنچ گئے

مظفرآباد نیلم پل ٹالی منڈی حیدری بازار و اطراف میں ناجائز تجاوزات کا خاتمہ

اسسٹنٹ کمشنر رورل مظفرآباد حماد بشیر نے ہمراہ ایس ایچ او تھانہ صدر سید وجاہت کاظمی و نفری کے نیلم پل ٹالی منڈی حیدری بازار و اطراف میں ناجائز تجاوزات کا خاتمہ کیا اس کے علاوہ ناجائز منافع خوری اور…

مظفرآباد نیلم پل ٹالی منڈی حیدری بازار و اطراف میں ناجائز تجاوزات کا خاتمہ

ملک بھر میں رمضان المبارک چاند نظر آ گیا

ملک بھر میں رمضان المبارک چاند نظر آ گیا، کل پہلا روزہ ہو گا۔ گزشتہ روز ملک بھر میں کہیں چاند نظر نہیں آیا تھا جس پر رویت ہلال کمیٹی نے پہلا روزہ اتوار کو ہونے کا اعلان کیا تھا۔ملک…

ملک بھر میں رمضان المبارک چاند نظر آ گیا

دسمبر سے اب تک کرپٹو مارکیٹس میں تقریباً ایک کھرب ڈالر کا نقصان

دسمبر سے اب تک کرپٹو مارکیٹس میں تقریباً ایک کھرب ڈالر کا نقصان ہو چکا ہے، اور قیمتوں میں مزید کمی کی توقع ہے۔ بٹ کوائن اور دیگر بڑی کرپٹو کرنسیوں نے ٹرمپ کی انتخابی کامیابی کے بعد جو فوائد…

دسمبر سے اب تک کرپٹو مارکیٹس میں تقریباً ایک کھرب ڈالر کا نقصان

اسکائپ سروس ختم کرنے کا اعلان

مائیکروسافٹ نے اعلان کیا ہے کہ وہ آن لائن وائس اور ویڈیو کال کے بانی ’اسکائپ‘ کو ختم کر رہا ہے، جسے ٹیکنالوجی ٹائٹن نے 2011 میں حاصل کیا تھا۔ مقامی اخبار ڈان اخبار میں شائع فرانسیسی خبر رساں ادارے…

اسکائپ سروس ختم کرنے کا اعلان

توہین عدالت کیس میں سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کو طلب

اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی کی بشریٰ بی بی سے ملاقات نہ کرانے پر توہین عدالت کیس میں سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کو طلب کرلیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ میں بانی…

توہین عدالت کیس میں سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کو طلب