Month: مارچ 2025

اس کیٹا گری میں 171 خبریں موجود ہیں

مظفرآباد گوجرہ میں دبنگ کارروائی مضر صحت اشیاء خوردونوش موقع پر تلف،غیر رجسٹرڈ اشیاء ضبط

فوڈ اتھارٹی مظفرآباد کی گوجرہ میں دبنگ کارروائی مضر صحت اشیاء خوردونوش موقع پر تلف،غیر رجسٹرڈ اشیاء ضبط کر لیں۔متعدد کو جرمانے اور اصلاحی نوٹس جاری کئیے گئے تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ کی ہدایت پر ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر مظفرآباد…

ڈپٹی کمشنر مظفرآباد نے کہا کہ عیدالفطر کے دوران سیکیورٹی خدشات لاحق ہیں

ڈپٹی کمشنرمظفرآباد مدثر فاروق کی زیر صدارت عیدالفطر کے دوران حفاظتی اقدامات کا جائزہ لینے کیلئے اجلاس جمعرات کے روز منعقد ہوا۔ اجلاس میں پولیس، انتظامی آفیسران، ضلع مفتی، اور علماء کرام نے شرکت کی۔ اس موقع پر گفتگو کرتے…

وزیر صحت عامہ آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر کی سربراہی میں محکمانہ ماہانہ جائزہ اجلاس منعقد

وزیر صحت عامہ آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر کی سربراہی میں محکمانہ ماہانہ جائزہ اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں ڈائریکٹر جنرل صحت عامہ آزاد کشمیر ، ایڈیشنل ڈائریکٹر ہیلتھ سروسز، پرنسپل میڈیکل کالجز اور جملہ ڈی ایچ او صاحبان…

وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری انوار الحق نے نئے ترقیاب ہونے والے پولیس آفیسران کو مبارکباد دی

وزیراعظم آزادحکومت ریاست جموں و کشمیر چوہدری انوار الحق نے موسٹ سنئیر وزیر/ وزیر داخلہ آزدکشمیر وقار احمد نور اور انسپکٹر جنرل پولیس رانا عبدالجبار کے ہمراہ نئے ترقیاب ہونے والے آزادجموں و کشمیر پولیس کے آفیسران کو رینک پہنائے…

چاند نظر آنے اور عید الفطر سے متعلق نئی پیش گوئی

پاکستان میں شوال کا چاند نظر آنے اور عید الفطر کے حوالے سے نئی پیش گوئی سامنے آ گئی۔ ہر سال رمضان المبارک کے آغاز اور عید الفطر کے تعین کے حوالے سے عوام میں بےچینی پائی جاتی ہے۔ مختلف…

چاند نظر آنے اور عید الفطر سے متعلق نئی پیش گوئی

قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب خان نے کہا ہے کہ بدقسمتی سے اس وقت کوئی آزاد نہیں

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب خان نے کہا ہے کہ بدقسمتی سے اس وقت کوئی آزاد نہیں، بات کرنے والے کو پیکا ایکٹ کے تحت بند کر دیا جاتا ہے۔ نجی ٹی…

قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب خان نے کہا ہے کہ بدقسمتی سے اس وقت کوئی آزاد نہیں

عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے پراپرٹی کی خریداری پر ٹیکس میں دو فیصد کمی کی اجازت دے دی

عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے پراپرٹی کی خریداری پر ٹیکس میں دو فیصد کمی کی اجازت دے دی۔ پراپرٹی سیکٹر سے وابستہ افراد کا کہتے ہیں اس اقدام سے کاروباری سرگرمیوں کو فروغ ملے گا۔ نجی ٹی وی…

عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے پراپرٹی کی خریداری پر ٹیکس میں دو فیصد کمی کی اجازت دے دی

بجلی کے میٹرز کو ریورس کرنے والا ملزم گرفتار

لاہور میں بجلی کے میٹرز کو ریورس کرنے والا ملزم گرفتار کرلیا گیا ۔ تفصیل کے مطابق ڈسکو سپورٹ یونٹ نے بجلی کے میٹرز کو ریورس کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا۔ ترجمان لیسکو نے بتایا کہ ملزم لیاقت کو…

بجلی کے میٹرز کو ریورس کرنے والا ملزم گرفتار

ذوالفقار علی بھٹو کو بعدازمرگ اعلیٰ ترین سول ایوارڈ نشان پاکستان عطا

یوم پاکستان کی 85ویں سالگرہ پر مختلف شعبہ ہائے زندگی میں نمایاں خدمات انجام دینے والی شخصیات میں اعزازات کی تقسیم کی تقریب میں سابق وزیراعظم شہید ذوالفقار علی بھٹو کو بعدازمرگ اعلیٰ ترین سول ایوارڈ نشان پاکستان عطا کیا…

ذوالفقار علی بھٹو کو بعدازمرگ اعلیٰ ترین سول ایوارڈ نشان پاکستان عطا

کیوی بولرز نے ہمیں آؤٹ کلاس کردیا،کپتان سلمان علی آغا

پاکستان ٹیم کے کپتان سلمان آغا نے کہا ہے کہ نیوزی لینڈ کے بولرز نے عمدہ بولنگ کی ہے،کیوی بولرز نے ہمیں آؤٹ کلاس کردیا۔ میچ ہارنے کے بعد گفتگو کرتے ہوئے سلمان آغا نے کہاکہ دوسری اننگز میں گیند…

کیوی بولرز نے ہمیں آؤٹ کلاس کردیا،کپتان سلمان علی آغا