Month: جون 2025
سونا ایک بار پھر مہنگا
ڈیلی پرل ویو.عالمی مارکیٹ کے زیر اثر پاکستان میں بھی فی تولہ سونے کی قیمت میں اضافہ ہوگیا۔ جیولرز کے مطابق عالمی اور مقامی گولڈ مارکیٹ میں دو دن کمی کے بعد سونا پھر مہنگا ہوگیا۔ مقامی مارکیٹ میں 24…
قومی اسمبلی نے آئندہ مالی سال کا بجٹ منظور کرلیا
ڈیلی پرل ویو.قومی اسمبلی نے آئندہ مالی سال کا بجٹ منظور کرلیا ہے۔قومی اسمبلی کے اجلاس میں فنانس بل کی شق وار منظوری دی گئی۔اس سے قبل وفاقی کابینہ کا اجلاس وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت ہوا جس میں…
آزادکشمیر اسمبلی صدر مسلم لیگ ن شاہ غلام قادر کا نیلم کی زیر تعمیر سڑک پر توجہ دلاؤ نوٹس
ڈیلی پرل ویو.صدر پاکستان مسلم لیگ ن آزاد جموں و کشمیر شاہ غلام قادر نے ضلع نیلم میں لنک روڈ لیسواہ بٹ کھڑاک تا ٹکیاں 5 کلو میٹر سڑک کی خستہ حالی پر اسمبلی فلور پر توجہ دلاؤ نوٹس پیش…
سپیکر قانون ساز اسمبلی چوہدری لطیف اکبر کی زیر صدارت آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کے بجٹ اجلاس کا انعقاد
مظفرآباد (ڈیلی پرل ویو) سپیکر قانون ساز اسمبلی چوہدری لطیف اکبر کی زیر صدارت آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کے بجٹ اجلاس کا انعقاد ہوا، جس سے وزیر اعظم آزاد کشمیر چوہدری انوار الحق نے خطاب کیا۔ وزیر…
ڈپٹی کمشنر جہلم ویلی کی زیر صدارت محرم الحرام کے دوران امن و امان کو برقرار رکھنے کے حوالے سے اہم اجلاس کا انعقاد
ہٹیاں بالا (ڈیلی پرل ویو)ڈپٹی کمشنر جہلم ویلی محترمہ بینش جرال کی زیر صدارت محرم الحرام کے دوران امن و امان کو برقرار رکھنے کے حوالے سے ضلعی سطح پر ایک اہم اجلاس کا انعقاد کیا گیا۔ اجلاس میں ایس…
سپریم کورٹ نے ایل ایل بی پروگرام پانچ سے سال سے کم کرکے چار سال کرنے کا حکم دے دیا
ڈیلی پرل ویو.جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے پانچ رکنی آئینی بینچ نے لیگل ایجوکیشن ریفارمز کیس کی سماعت کی۔ عدالت نے بیرون ملک سے قانون کی تعلیم حاصل کرنے والوں کے لیے سی لاء کا…
پاکستان ناقابل شکست، بھارت کیلئے فضائی محاذ آسان نہیں، بھارتی افسر پراوین سواہنے
بمبئی (ڈیلی پرل ویو) پاکستان نے مغربی محاذ پر آج تک کسی جنگ میں شکست نہیں کھائی، 1971 کی جنگ بھی صرف مشرقی محاذ پر ہاری ۔سابق بھارتی افسر پراوین سواہنے نے اعتراف کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان ناقابلِ شکست…
میرپورمسٹ یونیورسٹی میدان جنگ میں تبدیل،صورتحال کشیدہ
میرپور(ڈیلی پرل ویو)مسٹ یونیورسٹی میں طلباء گروپوں میں تصادم، صورتحال کشیدہ ،سی ایس آئی ٹی ڈیپارٹمنٹ میں دو طلباء گروپوں کے درمیان شدید تصادم کے بعد ایک گروپ نے یونیورسٹی کے تمام گیٹس بند کر دیئے۔ تفصیلات کے مطابق مسٹ…
پولیس ملازمین کی تنخواہوں میں تفاوت فوری دور کی جائے، راجہ فاروق حیدر
مظفرآباد (ڈیلی پرل ویو)سابق وزیراعظم آزادکشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان نے قانون ساز اسمبلی میں پولیس ملازمین کی تنخواہوں میں الاونسز کے اضافے اور دیگر مراعات کو دیگر صوبہ جات کے برابر کرتے ہوے تفاوت دور کرنے کیلئے توجہ…
صدر آزادکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری سے سابق سینئر مشیر حکومت چوہدری ریاض کی اہم ملاقات
ڈیلی پرل ویو.صدر آزاد جموں وکشمیربیرسٹر سلطان محمود چوہدری سے پیپلز پارٹی آزادکشمیر کے سیاسی امور کے انچارج و سابق سینئر مشیر چوہدری ریاض کی ایوان صدر کشمیر ہاؤس اسلام آباد میں تفصیلی اور اہم ملاقات۔ اس موقع پر صدر…