admin
سدھنوتی ضلعی آفیسر بہبود آبادی کا فلاحی مراکز کا دورہ، غفلت برتنے والے ملازمین کو سرزنش
ڈیلی پرل ویو،مورخہ 21اگست 2025کو ضلعی آفیسر بہبود آبادی سدھنوتی سردار ذوالفقار حسین ناز نے فلاحی مرکز گڑالہ،مرکز تولید صحت تراڑکھل اور عارضی فلاحی مرکز کوئیٹرا کا دورہ کیا ضلعی آفیسر نے متذکرہ سنٹرز پر ملازمین کی حاضری چیک کی…
وزیر صحت عامہ آزاد کشمیر نثار انصر ابدالی کی زیر صدارت جائزہ اجلاس منعقد
مظفرآباد (ڈیلی پرل ویو) وزیر صحت عامہ آزاد کشمیر نثار انصر ابدالی کی زیر صدارت ایگزیکٹو ڈائریکٹر ایمز، سی ایم ایچ ہسپتال راولاکوٹ و مظفرآباد اور جملہ میڈیکل سپرنٹنڈنٹ صاحبان کا کارکردگی جائزہ اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں سپیشل سیکرٹری…
وادی لیپہ کے عوام نے ہر مشکل وقت میں پاکستان کے ساتھ اپنی وفاداری نبھائی ہے وزیر تعلیم آزاد کشمیر
ڈیلی پرل ویو،چناری (خصوصی رپورٹر) وزیر تعلیم آزاد جموں و کشمیر دیوان علی خان چغتائی نے کہا ہے کہ وادی لیپہ کے عوام نے ہر مشکل وقت میں پاکستان کے ساتھ اپنی وفاداری نبھائی ہے اور پاک فوج کے شانہ…
طاقت کے ساتھ ساتھ اپنی ذمہ داریوں کو بھی یاد رکھیں اور ہمیشہ عوامی مفاد کو مقدم رکھیں چیف سیکرٹری آزادکشمیر
ڈیلی پرل ویو،چیف سیکرٹری آزاد جموں وکشمیر خوشحال خان نے کہاکہ ہمارے مجسٹریٹس دراصل معاشرے کے حقیقی “سپر مین” ہیں،جواپنے ماتھے پر شکن لائے بغیر ہر ذمہ داری،احساسِ فرض کے ساتھ سرانجام دیتے ہیں۔بیوروکریسی اور مجسٹریسی کا امتزاج اس بات…
پی ٹی آئی حمایت یافتہ ارکان کی نااہلی سے خالی نشستوں پر الیکشن شیڈول جاری کر دیاگیا
ڈیلی پرل ویو،پی ٹی آئی حمایت یافتہ ارکان کی نااہلی سے خالی نشستوں پر الیکشن شیڈول جاری کر دیاگیا۔ نیوز کے مطابق این اے 143ساہیوال، این اے 185ڈی جی خان ، پی پی 203ساہیوال پر الیکشن شیڈول جاری کیا گیا۔…
مقبوضہ جموں و کشمیر کی صورتحال پر قانون ساز اسمبلی کی خصوصی کمیٹی کا اجلاس
مظفرآباد (نامہ نگار خصوصی) ڈیلی پرل ویو.سپیکر قانون ساز اسمبلی و چیئرمین خصوصی کمیٹی چوہدری لطیف اکبر کی زیر صدارت مظفرآباد میں اجلاس منعقد ہوا جس میں مقبوضہ جموں و کشمیر کی موجودہ صورتحال کا تفصیلی جائزہ لیا جا رہا…
وزیر صحت عامہ آزاد کشمیرنثار انصر ابدالی کی زیر صدارت کارکردگی جائزہ اجلاس
ڈیلی پرل ویو،وزیر صحت عامہ آزاد کشمیرنثار انصر ابدالی کی زیر صدارت ورٹیکل پروگرامز کے سربراہان و پرنسپل میڈیکل کالجز سمیت دیگر انتظامی آفیسران کی گزشتہ کارکردگی جائزہ اجلاس منعقد ہوا۔اجلاس میں ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ آزاد کشمیر ڈاکٹر فاروق احمد…
آزاد کشمیر کے نوجوانوں کے لئے انڈومنٹ فنڈ ٹریننگ پروگرام سنگِ میل ہے، چیئرمین AJKTEVTA
مظفرآباد ، ڈیلی پرل ویو.چیئرمین AJKTEVTA خواجہ محمد نعیم بسمل نے کہا ہے کہ انڈومنٹ فنڈ ٹریننگ پروگرام آزاد کشمیر کے نوجوانوں کے لئے ایک اہم سنگِ میل کی حیثیت رکھتا ہے۔ دنیا تیزی سے ترقی کر رہی ہے اور…
متاثرین منگلا ڈیم کی قربانیاں ناقابلِ فراموش ہیں، اسمبلی میں علیحدہ نشست دی جائے: طاہر کھوکھر
ڈیلی پرل ویو، (نامہ نگار خصوصی) مرکزی صدر پاسبانِ وطن اور سابق وزیر سیاحت و ٹرانسپورٹ محمد طاہر کھوکھر نے کہا ہے کہ متاثرین منگلا ڈیم کی قربانیاں ناقابلِ فراموش ہیں۔ ان لوگوں نے پاکستان اور ریاست کو روشنی دینے…
کھاڑک کے مسائل حل کیے جائیں گے، وزیر فیزیکل پلاننگ و ہاؤسنگ
ڈیلی پرل ویو،میرپور (نامہ نگار) آزاد کشمیر کے وزیر فیزیکل پلاننگ و ہاؤسنگ چوہدری یاسر سلطان نے کہا ہے کہ کھاڑک کے مسائل، جن میں پرائمری سکول کی اپ گریڈیشن و توسیع، عمارت، مالکانہ حقوق اور ہسپتال کے قیام کے…