وزیراعظم آزادکشمیر چوہدری انوارالحق کا مظفر آباد شہر میں استقبالیہ تقریب سے خطاب 0

وزیراعظم آزادکشمیر چوہدری انوارالحق کا مظفر آباد شہر میں استقبالیہ تقریب سے خطاب

آزاد کشمیر:سستی بجلی اور سستے آٹا کے لیے سب سے پہلے بطور وزیراعظم میں نے موقف سینٹ پاکستان میں پیش کیا ۔ اس سے ریاست کے لوگوں کو فائدہ پہنچا ہے ، پھر بھی منفی پروپیگنڈہ کیوں کیا جارہا کہ سستا آٹا اور بجلی کے انراخ پر سبسڈی کو ختم کیا جارہا ہے؟
وزیراعظم آزادکشمیر چوہدری انوارالحق کا مظفر آباد شہر میں استقبالیہ تقریب سے خطاب

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں