اہم خبریں
عوامی ایکشن کمیٹی کے احتجاج کا اِس وقت کوئی جواز نہیں وزیراعظم آزادکشمیر
ڈیلی پرل ویو،اسلام آباد:آزاد کشمیر کے وزیراعظم فیصل ممتاز راٹھور نے کہا ہے کہ عوامی ایکشن کمیٹی کے احتجاج کا اِس وقت کوئی جواز نہیں، ریاست کے پاس اختیار ہے احتجاج کو روک بھی سکتی ہے، عوامی ایکشن کمیٹی آئے…
مظفرآباد فوڈ اتھارٹی کافوڈ پوائنٹس کا معائنہ
ڈیلی پرل ویو،مظفرآباد میں فوڈ اتھارٹی نے بینک روڈ پر قائم مختلف فوڈ پوائنٹس کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے غیر معیاری آئل اور غیر محفوظ، ٹوٹے برتن تلف کر دیے جبکہ ایس او پیز کی خلاف ورزی پر فوڈ بزنس…
وزیراعظم فیصل ممتاز راٹھور کا اوورسیز کانفرنس بلانے کا اعلان مزیدجانیئے
اسلام آباد (ڈیلی پرل ویو)آزاد جموں و کشمیر کے وزیراعظم فیصل ممتاز راٹھور سے اوورسیز پاکستانیز فاؤنڈیشن (او پی ایف) کے چیئرمین سید قمر رضا، اور چیئرمین کے مشیر چوہدری اعجاز رضا نے جموں و کشمیر ہاؤس اسلام آباد میں…
گزرا ہوا سال 2025 پاکستان کے لیے نہایت اہم اور فیصلہ کن ثابت ہوا
ڈیلی پرل ویو،گزرا ہوا سال 2025 پاکستان کے لیے نہایت اہم اور فیصلہ کن ثابت ہوا، جس میں جغرافیائی سیاست میں بڑی تبدیلیاں، خطے میں کشیدگی اور اندرونی سطح پر متعدد چیلنجز دیکھنے میں آئے۔ امریکہ کے ساتھ تعلقات میں…
نئی امنگوں اور امیدوں کے ساتھ 2026 کا پہلا سورج
ڈیلی پرل ویو،نئی امنگوں، امیدوں اور خوابوں کے ساتھ سال 2026 کا پہلا سورج پوری آب و تاب کے ساتھ طلوع ہوگیا۔ نئے سال کے پہلے دن شہریوں میں خوشی اور جوش و خروش نمایاں رہا، جبکہ مختلف شہروں میں…
ایل او سی سے پاکستانی فوج کانئے سال پر قوم کیلیے خصوصی پیغام
ڈیلی پرل ویو،لائن آف کنٹرول (ایل او سی) کے ساتھ آگے کی چوکیوں پر تعینات پاکستانی فوج کے دستے نئے سال 2026 کے آغاز پر قوم کو خصوصی پیغام بھیج رہے ہیں۔ اپنے پیغام میں بہادر سپاہیوں نے اپنے غیر…
آزاد کشمیر میں سرکاری ملازمت کیلئے عمر کی حد بڑھا دی گئی
ڈیلی پرل ویو،آزاد کشمیر میں سرکاری ملازمت کے خواہشمند افراد کے لیے ایک اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، جہاں حکومت آزاد جموں و کشمیر نے سرکاری ملازمتوں کے لیے بالائی عمر کی حد میں نرمی کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری…
کشمیر کا حل اقوام متحدہ کی قراردادوں پر عملدرآمد ہے،آزادی پسند رہنماؤں کی پریس کانفرنس
ڈیلی پرل ویو،مسئلہ جموں کشمیر کا منصفانہ، پائیدار اور دیرپا حل صرف اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل کی قراردادوں پر مکمل عملدرآمد سے ہی ممکن ہے۔ پاکستان مسئلہ کشمیر کے حل کے لیے استصوابِ رائے سے متعلق قراردادوں کی مکمل…
ن لیگی رہنما سردار طاہر انور حکومتی کمیٹی سے دستبردار
راولاکوٹ(ڈیلی پرل ویو) حکومت نے مہاجرین کی نشستوں کے مستقبل کے حوالے سے نو رکنی اعلی سطحی کمیٹی کا جو نوٹیفکیشن جاری کیا ہے میں اس کمیٹی سے اپنے آپ کو دستبردار کرتا ہوں۔ ان خیالات کا اظہار مسلم لیگ…
جہنم واصل کرنیوالے شہید میجر عدیل ملک و قوم کا فخر ہیں: وزیر اعلیٰ مریم نواز
لاہور( ڈیلی پرل ویو ) وزیراعلیٰ مریم نواز نے باجوڑ میں دہشتگردوں کے خلاف بہادری سے لڑتے ہوئے شہید ہونے والے میجر عدیل زمان کے لیے حروفِ تحسین پیش کیے اور شہید میجر عدیل زمان کے اہل خانہ سے اظہارِ…