اہم خبریں

اس کیٹا گری میں 339 خبریں موجود ہیں

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے مظالم،انسانی حقوق کے عالمی ادارے نوٹس لیں،انوارالحق

اسلام آباد (پرل نیوز) آزادجموں و کشمیر کے وزیراعظم چوہدری انوارالحق نے کہا ہے کہ بھارت کے انسانیت سوز مظالم کے باوجود مقبوضہ کشمیر کے بہادر کشمیریوں کا حوصلہ بلند ہے۔بھارتی فوج کشمیریوں کے انسانی حقوق کو اپنے بوٹوں تلے…

گھریلو صارفین کیلیے گیس کی قیمتوں میں 172 فیصد تک اضافے کی منظور

اسلام آباد(پرل نیوز) حکومت نے گھریلو صارفین کیلیے گیس کی قیمتوں میں 172 فیصد تک اضافے کی منظوری دے دی جس کا اطلاق یکم نومبر سے ہوگا۔ آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی کی جانب سے جاری اعلامیے میں بتایا گیا…

کابینہ کی تشکیل اعتماد سازی کو فروغ،مسائل کے حل میں بڑا بریک تھرو ہے، لطیف اکبر

مظفرآباد(پرل نیوز) سپیکر آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی چوہدری لطیف اکبر نے کہا کہ آزاد کشمیر میں تعمیر وترقی کے بنیادی انفراسٹرکچر صحت تعلیم روزگار کی فراہمی کیلئے باہمی مشاورت سے جامع منصوبہ بندی قومی خواہشات کا تقاضا ہے نئی…

دنیا کو تیسری عالم گیر جنگ میں دھکیلنے والے اسرائیل کیخلاف کارروائی کی جائے، ڈاکٹر محمد مشتاق

کوٹلی(پرل نیوز) جماعت اسلامی آزادجموں وکشمیر کے امیر ڈاکٹر محمد مشتاق خان نے کہا ہے کہ دنیا کو تیسری عالم گیر جنگ میں دھکیلنے والے اسرائیل کے خلاف کارروائی کی جائے،نہتے فلسطینیوں کی عملی مدد اور قبلہ اول کی آزادی…

راولاکوٹ، ایکشن کمیٹی کا انوکھا احتجاج، ہزاروں بجلی بلات وزیر اعظم کو پارسل

راولاکوٹ، ایکشن کمیٹی کا انوکھا احتجاج، ہزاروں بجلی بلات وزیر اعظم کو پارسل راولاکوٹ(سٹی رپورٹر) آزاد کشمیر میں بجلی بلات پر بائیکاٹ جاری ہے، راولاکوٹ میں عوام کا احتجاج کا انوکھا طریقہ، عوامی تحریک کے مختلف احتجاجی کیمپوں میں جمع…

انخلاء کیلئے ڈیڈ لائن ختم، راولاکوٹ سے غیر قانونی مقیم افغانیوں کی رضاکارانہ واپسی

راولاکوٹ،مظفرآباد(پرل نیوز) راولاکوٹ سے غیر قانونی طور پر مقیم افغان شہریوں کی رضا کارانہ طور پر وطن واپسی، پولیس ذرائع کے مطابق راولاکوٹ میں 147 غیر قانونی افغانی مقیم تھے جو دی گئی ڈیڈ لائن تک رضاکارانہ طور پر وطن…

مسرت کیانی استحکام پاکستان پارٹی آزاد کشمیر کی کوآرڈینیٹر نامزد، پارٹی صدر کی منظوری

پانیولہ (نامہ نگار) صدر استحکام پاکستان پارٹی آزاد کشمیر اور سابق وزیراعظم سردار تنویرالیاس خان نے مقامی سیاسی سماجی خاتون رہنما مسرت کیانی کو کوآرڈینیٹر مقرر کر دیا جو پارٹی معاملات کے ساتھ ساتھ بذیل امور بھی دیکھیں گی جن…

آزادکشمیر میں اتحادی حکومت ہونے کے باعث منشور پر عملدرآمد سے قاصر ہیں، لطیف اکبر

مظفرآباد(پرل نیوز) سپیکر قانون ساز اسمبلی چوہدری لطیف اکبر نے کہا ہے کہ پاکستان میں صاف ،شفاف ،غیر جانبدار عام انتخابات میں چاروں صوبوں سے پیپلزپارٹی کے نامزد امیدواران بھاری اکثریت سے فتح حاصل کریں گے۔عالمی سطح پر عام انتخابات…

آزاد جموں و کشمیر سے غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکیوں کے انخلاء کا آج آخری دن

اسلام آباد ، مظفرآباد(صباح نیوز)غیر قانونی طور پر پاکستان میں مقیم غیر ملکیوں کے پاکستان چھوڑنے میں صرف ایک دن باقی ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق ذرائع کاکہنا ہے کہ غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں کو31 اکتوبر تک پاکستان چھوڑنے…

عالمی برادری غزہ میں فوری جنگ بندی کے لیے اسرائیل پر دباؤ ڈالے، سردارعتیق

مظفرآباد (پرل نیوز)آل جموں وکشمیرمسلم کانفرنس کے صدر وسابق وزیراعظم سردارعتیق احمدخان نے کہا کہ عالمی برادری غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ کرنے والی اقوام متحدہ کی قراردادوں کا احترام کرنے کے لیے اسرائیل پر دباؤ ڈالے۔اسرائیل نے…