آزاد کشمیر میں اسسٹنٹ انجینئرز کی گریڈ 18 میں ترقی — علامتی تصویر 3

فزیکل پلاننگ اینڈ ہاؤسنگ کے 14 اسسٹنٹ انجینئرز گریڈ 18 میں ترقی پا گئے

سلیکشن بورڈ کی سفارشات پر گریڈ 17 سے بی-18 میں ترقی کی منظوری، 14 افسران شامل

مظفرآباد:(پرل نیوز) حکومت آزاد جموں و کشمیر نے سلیکشن بورڈ کی سفارشات کے مطابق محکمہ فزیکل پلاننگ اینڈ ہاؤسنگ کے 14 اسسٹنٹ انجینئرز کو گریڈ 17 سے گریڈ بی-18 میں ترقی دینے کی منظوری دے دی ہے۔

ترقی پانے والے اسسٹنٹ انجینئرز

ترقی پانے والے افسران میں جواد اختر، ماجد اعوان، یاسین طاہر، شہزاد اورنگزیب، ذیشان ممتاز، ارشد محمود، رضوان شبیر، امجد بخاری، محمد عرفان، عمران مختار، مالوف دین، سردار امتیاز حسین اور صابر بٹ شامل ہیں۔

محکمہ فزیکل پلاننگ اینڈ ہاؤسنگ میں ترقیوں کی منظوری سلیکشن بورڈ کی سفارشات کی روشنی میں دی گئی ہے۔

مزید علاقائی خبروں کے لیے آزاد کشمیر سیکشن ملاحظہ کریں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں