admin

اس کیٹا گری میں 927 خبریں موجود ہیں

مظفرآبادضلعی انتظامیہ کی جانب سے اہم پریس ریلیز جاری

ڈیلی پرل ویو.ضلعی انتظامیہ کی جانب سے جاری ہونے والی پریس ریلیز کے مطابق ہرگاہ عام و خاص کو مطلع کیا جاتا ہے کہ عیدالاضحٰی 2025 کے موقع پر انسداد دہشتگردی ایکٹ 2024 کے تحت کالعدم قرار دی گئی تنظیم…

مظفرآبادضلعی انتظامیہ کی جانب سے اہم پریس ریلیز جاری

مظفرآباد شہر میں آن لائن بائیک سروس کا آغاز کر دیا گیا

ڈیلی پرل ویو.مظفرآباد شہر میں آن لائن بائیک سروس کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ اس سلسلہ میں ڈپٹی کمشنر مظفرآبادمدثر فاروق اور ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (جنرل) مظفرآبادعمران عباس نقوی کو ”کشمیر بائیکیا“ کمپنی کی جانب سےOnline Application کا ڈیمو…

مظفرآباد شہر میں آن لائن بائیک سروس کا آغاز کر دیا گیا

مظفرآباد محکمہ تعلیم میں میرٹ اور قابلیت کی بنیاد پر ترقیوں کو یقینی بنایا جائے گا ایڈیشنل چیف سیکرٹری آزاد کشمیر

ڈیلی پر ل ویو.مظفرآباد (نمائندہ خصوصی) – ایڈیشنل چیف سیکرٹری جنرل محترمہ مدحت شہزاد نے محکمہ تعلیم ایلمنٹری و سیکنڈری ایجوکیشن کے افسران کی باقاعدہ ترقیابی کے لیے سلیکشن بورڈ نمبر 2 کے اجلاس کی صدارت کی۔ اجلاس میں متعلقہ…

مظفرآباد محکمہ تعلیم میں میرٹ اور قابلیت کی بنیاد پر ترقیوں کو یقینی بنایا جائے گا ایڈیشنل چیف سیکرٹری آزاد کشمیر

صدر آزادکشمیر نےجیلوں میں مقید،قیدیوں کی سزا میں 60دن کی خصوصی نرمی کی منظوری دے دی

ڈیلی پرل ویو.صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے عیدالاضحی کے موقع پر آزاد جموں وکشمیر کے عبوری آئین 1974ء کے آرٹیکل 10 کے تحت حاصل اختیارات کو بروئے کار لاتے ہوئے آزاد جموں وکشمیر کی جیلوں میں…

آزاد جموں و کشمیر فوڈ اتھارٹی کی جانب سے پریس ریلیز جاری

ڈیلی پرل ویو.آزاد جموں و کشمیر فوڈ اتھارٹی کی جانب سے جاری کردہ پریس ریلیز کے مطابق فوڈ اتھارٹی نے ملاوٹ مافیہ اور مضر صحت اشیاء کا کاروبار کرنے والی کمپنیوں کے خلاف بلا تخصیص و بلا تفریق کاروائی کی…

govt ajk

مظفرآباد محکمہ شہری دفاع کے زیر اہتمام گرلز گائیڈ ایسوسیشن کے دفتر میں تربیتی سیشن کا انعقاد

ڈیلی پرل ویو.محکمہ شہری دفاع کے زیر اہتمام گرلز گائیڈ ایسوسیشن کے دفتر میں گرلز گائیڈرز کے لیے ایک تربیتی سیشن کا انعقاد کیا گیاجس میں سول ڈیفنس کی لیڈی چیف انسٹرکٹرز صنم نقوی، ثوبیہ احمد، ذیشان قریشی اور عبدالباسط…

مظفرآباد محکمہ شہری دفاع کے زیر اہتمام گرلز گائیڈ ایسوسیشن کے دفتر میں تربیتی سیشن کا انعقاد

گاڑیوں اور موٹر سائیکلز کی رجسٹریشن فیس بڑھانے کا فیصلہ

ڈیلی پرل ویو.نئے مالی سال میں گاڑیوں اور موٹر سائیکلز کی رجسٹریشن فیس بھی بڑھانے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ ایکسائز، ٹیکسیشن اینڈ نارکوٹکس کنٹرول ڈیپارٹمنٹ نے رجسٹریشن فیس میں اضافے کی تجاویز مرتب کر لیں، ایک ہزار سی…

گاڑیوں اور موٹر سائیکلز کی رجسٹریشن فیس بڑھانے کا فیصلہ

ارشد ندیم نے ایشین ایتھلیٹکس چیمپئن شپ میں گولڈ میڈل جیت لیا

ڈیلی پرل ویو.پاکستان کے مایہ ناز جیولن تھرو ایتھلیٹ ارشد ندیم نے ایشین ایتھلیٹکس چیمپئن شپ میں طلائی تمغہ جیت کر 50 سالہ طویل انتظار ختم کر دیا۔ایشین ایتھلیٹکس چیمپئن شپ میں یہ 1973 کے بعد پہلا گولڈ میڈل ہے…

ارشد ندیم نے ایشین ایتھلیٹکس چیمپئن شپ میں گولڈ میڈل جیت لیا

مظفرآباد سگریٹ سمگلنگ سکینڈل میں اہم پیشرفت،ڈپٹی کمشنر ان لینڈ ریونیو معطل

ڈیلی پرل ویو.مظفرآباد :ڈپٹی کمشنر ان لینڈ ریونیوسرکل مظفرآبادسردار محمد تسلیم خان کو نان کسٹم پیڈ سگریٹ کی اسمگلنگ میں مبینہ طور پر ملوث ہونے پر معطل کر دیا گیا اور انکوائری بھی شروع کردی گئی ہے۔ ان لینڈ ریونیو…

مظفرآباد سگریٹ سمگلنگ سکینڈل میں اہم پیشرفت،ڈپٹی کمشنر ان لینڈ ریونیو معطل

مظفرآباد،کریش پلانٹس بند ہونے پر مزدوروں کا حکومت کیخلاف دھرنا جاری

ڈیلی پرل ویو.مظفرآباد: کریش پلانٹس بند کرنے پر پلانٹس کے مالکان اور مزدوروں حکومت کے خلاف دھرنا دے دیا۔ مالکان نے الزام لگایا ہے کہ غلط رپوٹس دے کر کریشن پلانٹس بند کروائے گئے۔ تفصیلات کے مطابق کریش پلانٹس کے…

مظفرآباد،کریش پلانٹس بند ہونے پر مزدوروں کا حکومت کیخلاف دھرنا جاری