2

ٹھٹھہ اونگر کے قریب کوئلے کی کان میں لینڈ سلائیڈنگ

ٹھٹھہ(ڈیلی پرل ویو) اونگر کے قریب کوئلے کی کان میں لینڈ سلائیڈنگ سے 2 مزدور ملبے تلے دب کر جاں بحق ہو گئے۔

نیوز کے مطابق پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ مزدور کان سے کوئلہ نکال رہے کہ اچانک مٹی کا تودہ گر گیا جس کے بعد عبداللہ خان اور عبیداللہ کی لاشیں مقامی افراد نے ملبے سے نکال لیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں