پاکستان

اس کیٹا گری میں 94 خبریں موجود ہیں

ملی یکجہتی کونسل کا اسرائیل کو پاکستان کی جانب سے دھمکی دینے کے معاملے پر آل پارٹیز کانفرنس طلب کرنے کا اعلان

اسلام آباد(صباح نیوز)ملی یکجہتی کونسل کے سربراہی اجلاس میں اسرائیل کو پاکستان کی جانب سے دھمکی دینے کے معاملے پر آل پارٹیز کانفرنس طلب کرنے کا اعلان کرتے ہوئے اسرائیلی ظلم و جبر کے سہولت کا رممالک امریکہ اور برطانیہ…

ملک امن کیلئے سیاسی جماعتیں مل بیٹھ کرقانون سازی کریں، انوار الحق کاکڑ

نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ ہمیں بہت سے چیلنجز درپیش ہیں، ملک امن کیلئے سیاسی جماعتیں مل بیٹھ کرقانون سازی کریں،کوئی بھی معاشرہ انتشار کا متحمل نہیں ہو سکتا،ظالم حکومت کی صدیاں انارکی کے چند ہفتوں…

ترقی کرتے پاکستان کو اس نہج پر پہنچانے والوں کا محاسبہ ہونا چاہیے، نواز شریف

لاہور(صباح نیوز) سابق وزیر اعظم اور مسلم لیگ(ن) کے قائد نواز شریف نے کہا ہے کہ ترقی کرتے پاکستان کو اس نہج پر پہنچانے والوں کا محاسبہ ہونا چاہیے، قوم نے گزشتہ 4 برس میں مشکل دور دیکھا ہے، 2017…

جموں کشمیر پیپلزپارٹی کے کنونشن کا انعقاد ، حسن ابراہیم صدر ، آفتاب عالم سیکرٹری جنرل منتخب

راولپنڈی (پرل نیوز) جموں کشمیر پیپلزپارٹی کا کنونشن ، حسن ابراہیم 119 ووٹ لے کر صدر منتخب ، تفصیلات کے مطابق جموں کشمیر پیپلزپارٹی کے کنونشن کا انعقاد کیا گیا جس میں صدارت کے لیے حسن ابراہیم اور افتخار احمد…

غیرقانونی تارکین وطن ملکی سلامتی، معیشت کو بری طرح متاثر کر رہے ہیں، آرمی چیف

پشاور(پرل نیوز) آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکی پاکستان کی سلامتی اور معیشت کو بری طرح متاثر کر رہے ہیں،غیر قانونی مقیم افراد کی وطن واپسی کا فیصلہ حکومت نے…

پاکستان القدس شریف کے بطور دارالحکومت فلسطینی ریاست کے قیام کا حامی ہے،دفتر خارجہ

اسلام آباد(صباح نیوز) ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے ایک بار پھر واضح کیا ہے کہ مسئلہ فلسطین کا حل دو ریاستوں پر مشتمل ہے اورپاکستان القدس شریف بطور دارالحکومت 1967 سے پیشگی سرحدوں پر فلسطینی ریاست کے قیام…

بھارتی حکومت مسلمانوں اور ان کی عبادت گاہوں کی حفاظت، سلامتی اور تحفظ کو یقینی بنائے، ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد(صبا ح نیوز)پاکستان نے بھارتی حکومت پر زور دیا ہے کہ وہ اقلیتوں بالخصوص مسلمانوں اور ان کی عبادت گاہوں کی حفاظت، سلامتی اور تحفظ کو یقینی بنائے۔ ہندو انتہا پسندوں کے ہاتھوں تاریخی بابری مسجد کے 31 ویں…

بتایا جا رہا ہے 3 بار وزیراعظم بننے والا چوتھی بار بن کر مسائل حل کرے گا، بلاول بھٹو

کوئٹہ(صباح نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین اور سابق وزیرخارجہ بلاول بھٹوزرداری نے کہا ہے کہ ہمیں اپنی پرانی سوچ کو چھوڑنا پڑے گا، عوام کو معیشت اور سیاست میں حصہ دار بنانا پڑے گا،جن سیاستدان نے ہمارا خون سستا…

اوور سیز کشمیری مسئلہ کشمیر کے سفیر، ریاست جلد بھارتی تسلط سے آزاد ہوگی، صدر آزادکشمیر

اسلام آباد(پرل نیوز) صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے بیرون ملک آباد کشمیری بالخصوص امریکہ میں مقیم کشمیریوں نے ہمیشہ مسئلہ کشمیر کو عالمی سطح پر ا ُجاگر اورزندہ رکھا ہے اور میں امریکہ میں…

ملک میں اب نئی سوچ ،نئی طرزِ سیاست اور نئے میثاق جمہوریت کی ضرورت ہے، بلاول بھٹو

کوئٹہ (صباح نیوز)چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ہمیں ایک نئے میثاق جمہوریت کی ضرورت ہے۔ملک میں نئی سوچ و نئی طرزِ سیاست کی ضرورت ہے ،پیپلز پارٹی کا مخالف کوئی سیاست دان نہیں ہے بلکہ…