Month: مئ 2025
وزیراعظم نے عید الاضحیٰ پر 4 سرکاری چھٹیوں کی منظوری دے دی
ڈیلی پرل ویو.وزیراعظم نے عید الاضحیٰ پر 4 سرکاری چھٹیوں کی منظوری دے دی۔ نیوز کے مطابق ملک بھر میں عیدالاضحیٰ کی تعطیلات جمعہ 6 جون سے پیر 9 جون تک ہوں گی۔تعطیل کے موقع پر تمام سرکاری و نجی…
جہلم ویلی میں غیر قانونی بھرتیوں کے خلاف شدید احتجاج
مظفرآباد /جہلم ویلی(ڈیلی پرل ویو) ریاست بھر سمیت جہلم ویلی میں سینکڑوں پڑھے لکھے، باشعور اور پرعزم نوجوانوں نے محکمہ صحت میں جاری میرٹ کشی، اقرباء پروری، اور غیر قانونی بھرتیوں کے خلاف شدید احتجاج۔نماز جمعہ کی ادائیگی کے بعد…
ہندوستان مقبوضہ کشمیر میں ظلم و بربریت کی تاریخ رقم کر رہا ہےسابق وزیراعظم سردارعتیق احمدخان
ڈیلی پرل ویو.مظفرآباد/راولپنڈی( )آل جموں وکشمیرمسلم کانفرنس کے صدر وسابق وزیراعظم سردارعتیق احمدخان نے کہا کہ ہندوستان مقبوضہ کشمیر میں ظلم و بربریت کی تاریخ رقم کر رہا ہے،مقبوضہ وادی میں جاری لاک ڈوان پر اقوام عالم کی خاموشی کی…
ڈپٹی کمشنر جہلم ویلی سے ٹرانسپورٹرز یونین کے وفد کی لیپہ روٹ پر چلنے والی گاڑیوں کے حوالہ سےاہم ملاقات
ڈیلی پرل ویو.ڈپٹی کمشنر جہلم ویلی محترمہ بینش جرال سے ٹرانسپورٹرز یونین کے وفد نے لیپہ روٹ پر چلنے والی گاڑیوں کے حوالہ سے ملاقات کی اور اپنے تحفظات کا اظہار کیا،ڈپٹی کمشنر نے ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا کہ…
اقوام متحدہ کے عالمی موسمیاتی ادارے (ڈبلیو ایم او) نے موسمیاتی تبدیلیوں کے حوالے سے تشویشناک پیشگوئی
ڈیلی پرل ویو.اقوام متحدہ کے عالمی موسمیاتی ادارے (ڈبلیو ایم او) نے موسمیاتی تبدیلیوں کے حوالے سے تشویشناک پیشگوئی کی ہے۔موسمیاتی تبدیلیوں کے نتیجے میں سالانہ اوسط عالمی درجہ حرارت 2024 میں پہلی بار صنعتی عہد سے قبل کے مقابلے…
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی آگئی
ڈیلی پرل ویو.ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی آگئی۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج سونے کی فی تولہ قیمت 700 روپے کی کمی کے بعد 3 لاکھ 48 ہزار 600 روپے ہے۔ایسوسی ایشن…
ترقیاتی منصوبوں کی ہر صورت مقررہ مدت میں تکمیل کو یقینی بنایا جائےوزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر
ڈیلی پرل ویو.وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر چوہدری انوارالحق کی زیرصدارت ترقیاتی سیکٹرز کی پراگریس اور زیرالتواء ادائیگیوں کے حوالے سے جائزہ اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں پرنسپل سیکرٹری اور سیکرٹری صاحبان نے اجلاس میں شرکت کی۔ اجلاس میں…
طلباء رہنمائی کے لیے صرف یونیورسٹی کے مین کیمپس یا قریبی علاقائی دفاتر سے رابطہ کریں ریجنل ڈائریکٹر علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی
ڈیلی پرل ویو.ریجنل ڈائریکٹر علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی علاقائی دفتر مظفرآباد محترمہ شازیہ صدیق نے عوام الناس کو مطلع کیا ہے کہ علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے مختصر مدت کے لیے آزمائشی بنیادوں پر ریجن کے زیرِ اہتمام سوئفٹ سنٹرز…
ایڈیشنل چیف سیکرٹری (ترقیات ) کی زیر صدارت آزاد کشمیر ترقیاتی ورکنگ پارٹی کا اجلاس
ڈیلی پرل ویو. ایڈیشنل چیف سیکرٹری (ترقیات ) عاطف الرحمان کی زیر صدارت آزاد کشمیر ترقیاتی ورکنگ پارٹی کا مالی سال 25-2024ء کا چھٹا اجلاس 27، 29 اور 30 مئی 2025ء کو کشمیر پلان ہاؤس مظفر آباد میں منعقد ہوا،…
ترکیہ نے ہمیشہ کشمیری عوام کے حق خودارادیت کی حمایت کی ہےصدر آزادجموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری
ڈیلی پرل ویو. ترکیہ کے سفیر ڈاکٹر عرفان نیزرو گلو نے کہا ہے کہ ترکیہ کشمیری عوام کی حمایت جاری رکھے گا اور ترکیہ ہر فورم پراقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق کشمیری عوام کے حق خودارادیت کے لئے آواز…