Month: جون 2025
چیف جسٹس کا ددورہ راولاکوٹ،ڈویژنل بار ایسوسی ایشن پونچھ بار روم کیلئے جگہ مختص کر دی گئی
راولاکوٹ (ڈیلی پرل ویو)ڈویژنل بار ایسوسی ایشن پونچھ کا دیرینہ مطالبہ بار روم کیلئے جگہ مختص کر دی گئی چیف جسٹس نے جگہ کا تعین کر دیا گیا ہے۔۔ چیف جسٹس سپریم کورٹ آزاد جموں و کشمیر جسٹس سپریم کورٹ…
بااثر شخصیات قانون پر بھی حاوی ہو گئی ، ایس ایچ او سول سیکرٹریٹ سہیل خان کو او ایس ڈی کردیا
مظفرآباد (ڈیلی پرل ویو)آذاد کشمیر میں ثابت ہو گیا کہ قانون موم کی ناک کی طرح ہے۔ایس ایچ او تھانہ سول سیکرٹریٹ کو او ایس ڈی کر دیا جبکہ ایک اور بااثر شخصیت کے عزیزوں کو شراب سمیت گرفتار کرنے…
جامعہ پونچھ ،فیکلٹی آف ایگریکلچر کے زیراہتمام ایلومنائی ری یونین کی تقریب
راولاکوٹ(ڈیلی پرل ویو)یونیورسٹی آف پونچھ راولاکوٹ، فیکلٹی آف ایگریکلچر کی ایلومنائی ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام ڈین پروفیسر ڈاکٹر امتیاز حسین کی قیادت میں ایلومنائی ری یونین تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب میں پاکستان بھر سے فیکلٹی کے سابق…
راجہ فاروق حیدر ن لیگی رہنما شوکت علی شاہ کی گرفتاری پر برہم
مظفرآباد(ڈیلی پرل ویو)آزادجموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی سیکرٹریٹ کے اندر سے سابق وزیر اور 4 بار کے ممبر اسمبلی سید شوکت شاہ کی گرفتاری اور پولیس بلانے کے معاملے پر سابق وزیراعظم راجہ فاروق حیدر خان کی ایوان کے اندر…
وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری انوار الحق نے آزادکشمیر کالج ٹیچرز ایسوسی ایشن 2025 کے نومنتخب اراکین سے حلف لے لیا
ڈیلی پرل ویو.وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر چوہدری انوار الحق نے کہا ہے کہ ادارہ جاتی اصلاحات کے ساتھ انفراسٹرکچر کو بھی بہتر بنانا ہو گا ، اگر یہ نظام ایسے ہی چلتا رہے گا تو یہ اپنے…
ہندوستان اسرائیل گٹھ جوڑ دنیا میں انتشار اور بدامنی کا باعث ہےوزیراطلاعات آزادحکومت ریاست جموں وکشمیر
ڈیلی پرل ویو.وزیراطلاعات آزادحکومت ریاست جموں وکشمیر پیر محمد مظہر سعید شاہ نے کہا ہے کہ ہندوستان اسرائیل گٹھ جوڑ دنیا میں انتشار اور بدامنی کا باعث ہے۔ فیلڈ مارشل جنرل سید عاصم منیر کی وجہ سے پاکستان کا سر…
آزادجموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی کا اجلاس منگل کے روز سپیکر چوہدری لطیف اکبرکی زیر صدارت منعقد ہوا
ڈیلی پرل ویو.آزادجموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی کا اجلاس منگل کے روز سپیکر چوہدری لطیف اکبرکی زیر صدارت منعقد ہوا۔ اجلاس کے آغاز میں وزیر اوقاف احمد رضا قادری نے وزیربحالیات جاوید اقبال بڈھانوی کے بھائی چوہدری عبدالکریم کی وفات…
ڈپٹی کمشنر/چیئرمین ڈسٹرکٹ کو آرڈینیشن کمیٹی مظفرآبادمدثر فاروق کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ کو آرڈینیشن کمیٹی کا اجلاس منعقد
ڈیلی پرل ویو. ڈپٹی کمشنر/چیئرمین ڈسٹرکٹ کو آرڈینیشن کمیٹی مظفرآبادمدثر فاروق کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ کو آرڈینیشن کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں پولیس‘ سیکیورٹی اداروں کے نمائندگان اور ضلعی آفیسران نے شرکت کی۔اجلاس میں ڈپٹی کمشنر مظفرآباد نے…
اسرائیل اور ایران کی درمیان جاری جنگ بندی اگرچہ خوش آئند ہے صدر آزاد جموں وکشمیربیرسٹر سلطان محمود چوہدری
ڈیلی پرل ویو.صدر آزاد جموں وکشمیربیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ اسرائیل اور ایران کی درمیان جاری جنگ بندی اگرچہ خوش آئند ہے چونکہ جنگ سے دونوں ممالک کا نقصان ہوا ہے اور اب دونوں فریقین کو صبر…
ہندوستان مقبوضہ جموں و کشمیر میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیاں کر رہا ہے چیف سیکرٹری آزادکشمیر
ڈیلی پرل ویو. چیف سیکرٹری آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر خوشحال خان نے کہا ہے کہ ہندوستان مقبوضہ جموں و کشمیر میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیاں کر رہا ہے۔ ہندوستان کشمیریوں کی شناخت مٹا رہا ہے۔ڈیجیٹلائزیشن نے…