Month: جولائی 2025

اس کیٹا گری میں 121 خبریں موجود ہیں

صدر آزاد جموں و کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کی میزبانی میں فارورڈ بلاک کی پارلیمانی پارٹی کا خصوصی اور اہم اجلاس منعقد

ڈیلی پرل ویو. صدر آزاد جموں و کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کی میزبانی میں فارورڈ بلاک کی پارلیمانی پارٹی کا خصوصی اور اہم اجلاس ایوان صدر کشمیر ہاؤس اسلام آباد میں منعقد ہوا۔ اس موقع پرفارورڈ بلاک کی پارلیمانی…

مظفرآباد کے پوش علاقہ مانک پیاں مہاجر کیمپ بی 2 کا ٹرانسفارمر گزشتہ دو دن سے خراب،عوام علاقہ گرمی کی شدت سے بلبلا اٹھے

مظفرآباد(ڈیلی پرل ویو)دارالحکومت مظفرآباد کے پوش علاقہ مانک پیاں مہاجر کیمپ بی 2 کا ٹرانسفارمر گزشتہ دو دن سے خراب،عوام علاقہ گرمی کی شدت سے بلبلا اٹھے،محکمہ برقیات کے عملہ کی بے حسی اور غفلت کے باعث ٹرانسفارمر تاحال مرمت…

محرم الحرام صبر، قربانی، استقامت، اتحاد، اور باطل سے ٹکرانے کا حوصلہ دیتا ہے وزیر اطلاعات آزاد کشمیر

ڈیلی پرل ویو.وزیر اطلاعات آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر پیر محمد مظہر سعید شاہ نے کہا ہے کہ محرم الحرام صبر، قربانی، استقامت، اتحاد، اور باطل سے ٹکرانے کا حوصلہ دیتا ہے۔ سیرت طیبہﷺ اور امام عالی مقام سیدنا حسین…

آزادکشمیر فوڈ اتھارٹی نےملاوٹ مافیا اور مضر صحت اشیاء کا کاروبار کرنے والی کمپنیوں کے خلاف گھیرا تنگ کردیا

سید سلیم گردیزی کے اعزاز میں شاندار الوداعی تقریب، خدمات کو زبردست خراج تحسین

ڈیلی پرل ویو.مظفر آباد (نامہ نگار)سابق سپیشل سیکرٹری ایلیمنٹری اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن آزاد کشمیر سید سلیم گردیزی کی ریٹائرمنٹ کے موقع پر ان کے اعزاز میں سیکرٹریٹ گروپ کی جانب سے ایک شاندار الوداعی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب…

وزیراعظم آزادکشمیر کی ہدایت پر ساتھرہ روڈ پر تعمیراتی کام کا معائنہ

ڈیلی پرل ویو.مظفر آباد (نامہ نگار) وزیراعظم آزاد کشمیر کی خصوصی ہدایت پر محکمہ تعمیرات عامہ (شاہرات) سرکل مظفرآباد کی نگرانی میں ساتھرہ روڈ پر جاری تعمیراتی کام کا معائنہ کیا گیا۔ نائب مہتمم حسیب عباسی نے انجینئرز کی ٹیم…

وزیر صحت ثار انصر ابدالی کی وزیر زراعت و لائیو اسٹاک سردار میر اکبر سے ملاقات

ڈیلی پرل و یو .مظفر آباد (نامہ نگار) وزیر زراعت و لائیو اسٹاک آزاد کشمیر سردار میر اکبر سے وزیر صحت ثار انصر ابدالی نے اہم ملاقات کی۔ ملاقات مظفرآباد میں منعقد ہوئی جس میں باہمی دلچسپی کے امور، شعبہ…

ملک بھر میں مون سون کا نیا اسپیل داخل

ڈیلی پرل ویو.ملک بھر میں مون سون کے نئے اسپیل کا آغاز ہوگیا، محکمہ موسمیات نے 10 جولائی تک وقفے وقفے سے تیز بارشوں کی پیشگوئی کردی ہے ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق موجودہ مون سون سسٹم 10 جولائی تک…

وادی نیلم چلہانہ کے مقام پر کار حادثہ کا شکار جس کے باعث کار ڈرائیورسمیت 6 افراد جان کی بازی ہار گئے

نیلم (ڈیلی پرل ویو) وادی نیلم کے داخلی مقام چلہانہ سے کار حادثہ کا شکار ہو گئی جس کے باعث کار ڈرائیورسمیت 6 افراد جان کی بازی ہار گئے جبکہ ایک بچہ لاپتہ ہے ۔ پولیس ذرائع کی ابتدائی رپورٹ…

ڈیال پولیس کا مختلف علاقوں میں مشکوک افراد کے خلاف سرچ آپریشن

ڈڈیال (ڈیلی پرل ویو)ڈیال پولیس کا مختلف علاقوں میں مشکوک افراد کے خلاف سرچ آپریشن، 70 مشکوک افراد گرفتار، دو مالک مکان بھی گرفتارکر لئے۔ تھانہ پولیس ڈڈیال نے گزشتہ ایک ہفتہ کے دروان ڈڈیال کے مختلف علاقوں خادم آباد،…

ضلع کونسل ممبر چوہدری عبدالجبار ایڈووکیٹ پیپلز پارٹی میں شامل ہوگئے

جہلم ویلی (ڈیلی پرل ویو) آزاد کشمیر کے وزیر تعلیم دیوان علی چغتائی کو حلقہ نمبر 7 میں بڑا سیاسی دھچکا اس وقت لگا جب ضلع کونسل جہلم ویلی کے سرگرم رکن چوہدری عبدالجبار ایڈووکیٹ نے پاکستان پیپلز پارٹی میں…