Month: جولائی 2025
وفاقی وزیر ڈاکٹر طارق فضل چوہدری سے راجہ فاروق حیدر خان کی اہم ملاقات، پارٹی امور پر تبادلہ خیال
اسلام آباد(ڈیلی پرل ویو ) سابق وزیراعظم آزادکشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان اور وفاقی وزیر براے پارلیمانی امور ڈاکٹر طارق فضل چوہدری کے درمیان ملاقات سیاسی صورتحال ،آزادکشمیر کے آمدہ انتخابات موجودہ حکومت اور مستقل کی صورتحال کے حوالے…
پاکستان میں فائیو جی تاحال تاخیر کا شکار
ڈیلی پرل ویو.ملک میں فائیو جی اسپیکٹرم کی نیلامی تاخیر کا شکار ہو گئی، اس حوالے سے وفاقی وزیر آئی ٹی شیزا فاطمہ نے وجوہات بتا دیں۔ نیوز کے مطابق وفاقی وزیر آئی ٹی شزا فاطمہ نے کہا ہے کہ…
اصول اور نظریئے کیلئے پیپلزپارٹی میں شامل ہوئے، سردار تنویر الیاس
اسلام آباد (ڈیلی پرل ویو) سابق وزیر اعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر اور پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما سردار تنویر الیاس خان نے کہا ہے کہ وہ کسی وقتی فائدے، ذاتی مفاد یا سیاسی مصلحت کیلئے نہیں…
پی ٹی آئی گہرا سمندر ، کسی کے جانے سے کوئی فرق نہیں پڑتا، صدر تحریک انصاف آزاد کشمیرسردار عبدالقیوم نیازی
اسلام آباد(ڈیلی پرل ویو)صدر پی ٹی آئی آزاد کشمیر و سابق وزیر اعظم سردار عبدالقیوم نیازی نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی ایک سمندر ہے کسی کے جانے سے کوئی فرق نہیں پڑتا۔۔ ، عمران خان کے نظریے کیساتھ…
صدر آزاد جموں و کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری سے سابق وزیر اعظم راجہ محمد فاروق حیدر خان کی اہم ملاقات
ڈیلی پرل ویو.اسلام آباد (نامہ نگار)ایوان صدر کشمیر ہاؤس اسلام آباد میں صدر آزاد جموں و کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری سے سابق وزیر اعظم آزاد کشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان نے تفصیلی اور اہم ملاقات کی۔ ملاقات کے…
ہندوستان کی مذموم ہندوتوا آئیڈیالوجی کی تکمیل میں واحد رکاوٹ پاکستان ہے وزیر اطلاعات آزاد کشمیر
ڈیلی پرل ویو.وزیر اطلاعات آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر پیر محمد مظہر سعید شاہ نے قائد جمعیت مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کی۔ وزیر اطلاعات نے مولانا فضل الرحمان سے ان کے بیٹے مولانا اسجد محمود کی خیریت دریافت کی۔ملاقات…
مظفرآباد ایڈیشنل چیف سیکرٹری (جنرل) مدحت شہزاد کی زیر صدارت قواعد کمیٹی کا اجلاس منعقد
ڈیلی پرل ویو.مظفرآباد (نامہ نگار) ایڈیشنل چیف سیکرٹری (جنرل) محترمہ مدحت شہزاد کی زیر صدارت قواعد کمیٹی کا اہم اجلاس کمشنر آفس کانفرنس روم مظفرآباد میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں مختلف محکموں کے اعلیٰ افسران، سیکرٹریز اور متعلقہ شعبہ جات…
مظفرآباد ایس ڈی ایم اے کی جانب سے ضلع نیلم میں واٹر ریسکیو کے لیے موٹر بوٹ فراہم
ڈیلی پرل ویو.مظفرآباد (نامہ نگار)آزاد جموں و کشمیر اسٹیٹ ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (SDMA) کی جانب سے قدرتی آفات سے نمٹنے اور بروقت ریسکیو آپریشنز کو مؤثر بنانے کے لیے ایک اور عملی قدم اٹھایا گیا ہے۔ ڈائریکٹر جنرل ایس ڈی…
پاکستان ہمارے حقوق کا محافظ ہے چیف جسٹس آزادجموں وکشمیر جسٹس راجہ سعیداکرم خان
ڈیلی پرل ویو.چیف جسٹس آزادجموں وکشمیر جسٹس راجہ سعیداکرم خان نے کہا ہے کہ پاکستان ہمارے حقوق کا محافظ ہے ۔بارایسوسی ایشنز مسئلہ کشمیر کو اجاگر کریں ۔آزادکشمیر کی سپریم کورٹ میں معززججز کی بہترین ٹیم موجود ہے ۔ ان…
مظفر آباد محکمہ زراعت و لائیو اسٹاک کا اجلاس، زرعی ترقی کے امور پر غور
ڈیلی پرل ویو.مظفر آباد (نامہ نگار)ڈائریکٹر جنرل زراعت و لائیو اسٹاک آزاد کشمیر ڈاکٹر محمد اعجاز خان کی زیر صدارت ایک اہم محکمانہ اجلاس منعقد ہوا، جس میں زرعی ترقی، جانوروں کی افزائش، ویکسینیشن پروگرامز اور کسانوں کی فلاح سے…