admin
11 ملکوں سے مزید 173 پاکستانی ڈی پورٹ
) سعودی عرب، متحدہ عرب امارات اور عمان سمیت 11 ملکوں سے بلیک لسٹ، بھیک مانگنے، منشیات فروشی، غیر قانونی قیام، کفیل کے بغیر کام کرنے، ملازمت سے مفرور اور معاہدے کی خلاف ورزی کرنے پر گزشتہ 48 گھنٹے کے…
بھارتی ہاکی ٹیم پاکستان آنے پر رضامند
صدر پاکستان ہاکی فیڈریشن طارق بگٹی کا کہنا ہے کہ بھارتی ہاکی ٹیم پاکستان آنے پر رضا مند ہوگئی ہے، دونوں حکومتوں کی اجازت درکار ہے۔ نجی ٹی وی سما نیوز کے مطابق صدر پی ایچ ایف میر طارق بگٹی…
عید کے بعد احتجاج کی تجویز دی ہےفیصل چودھری
عمران خان کے وکیل فیصل چودھری کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی نے عید کے بعد احتجاج کی تجویز دی ہے۔ نجی ٹی و ی جیو نیوز کے پروگرام نیا پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے فیصل چودھری نے…
آج ملک کا نوجوان مایوس ہے تو اس میں بانی پی ٹی آئی کا کردارہےبلاول
چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ آج ملک کا نوجوان مایوس ہے تو اس میں بانی پی ٹی آئی کا کردارہے۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق جرمنی کے شہر میونخ میں گفتگو کرتے ہوئے بلاول…
یوٹیوب شارٹس بنانا آسان
یوٹیوب شارٹس بنانا آسان،ٹیکنالوجی کے میدان میں اہم تجربہ سامنے آگیا ،اگر آپ یوٹیوب شارٹس بنانا پسند کرتے ہیں تو اب آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹیکنالوجی سے یہ کام زیادہ آسان ہو جائے گا۔ نجی ٹی وی جیو…
ٹرمپ سے کیسے نمٹا جائے! فرانسیسی صدر
فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون نے یورپی رہنماؤں کے لیے ایک “ہنگامی اجلاس” طلب کر لیا ہے تاکہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا جا سکے۔ فوکس نیوز نے پولیٹیکو کے حوالے سے رپورٹ کیا کہ پولینڈ…
بلدیاتی نمائندگان کا ڈویژنل کنونشن صابر شہید سٹیڈیم راولاکوٹ میں منعقد ہوا
راولاکوٹ (سٹی رپورٹر) بلدیاتی نمائندگان کا ڈویژنل کنونشن صابر شہید سٹیڈیم راولاکوٹ میں منعقد ہوا۔ جس میں فوکل پرسن چیئرمین ضلع کونسل پونچھ سردار جاوید شریف چیف کوارڈینیٹر رابطہ کمیٹی جاوید عارف عباسی رابطہ سیکرٹری میر امتیاز احمد کے علاوہ…
کشمیری عوام کی قربانیوں کا احساس کرنا چاہئے مشعال ملک
حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ اور پیس اینڈ کلچر آرگنائزیشن کی چیئرپرسن مشعال حسین ملک نے کہا ہے کہ دنیا کو کشمیری عوام کی قربانیوں کا احساس کرنا چاہئے۔ نیوز کے مطابق اسلام آباد میں مشعال ملک نے ایکسپریس…
دنیا میں سب سے سستا پیٹرول ایران میں دستیاب، مہنگا کس ملک میں فروخت ہوتا ہے؟
کاروبار:پیٹرول کے لحاظ سے سستے ترین ممالک میں پاکستان 36، بنگلا دیش 46 اور بھارت 73ویں نمبر پر ہے، ایران میں 7.98 روپے فی لیٹر کے ساتھ پیٹرول سب سے سستا جبکہ ہانگ کانگ 950 روپے فی لیٹر کے ساتھ…
پاکستان میں شرح پیدائش میں کمی
نیوز ڈیسک:اقوام متحدہ کی رپورٹ کے مطابق سال 2024 میں پاکستان میں شرح پیدائش میں کمی دیکھی گئی ہے۔ نیوز نے اقوام متحدہ کی ورلڈ فرٹیلیٹی رپورٹ کے حوالے سے بتایا کہ سال 2024 میں پاکستان میں شرح پیدائش کم…