اسلام آباد(ڈیلی پرل ویو)پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) کی ملکی و غیر ملکی فروخت ہونے والی پراپرٹیز کی تفصیلات منظرِ عام پر آگئیں۔
نیوز کے مطابق پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) کی نجکاری کے عمل میں ایک بڑی اور اہم پیشرفت سامنے آئی۔
سرکاری دستاویزات میں بتایا گیا کہ قومی ایئرلائن کی نجکاری ٹرانزیکشن کے تحت مجموعی طور پر ملکی اور غیر ملکی 12 اہم پراپرٹیز بھی نجی کنسورشیئم کے حوالے کی جائیں گی، جن کی مجموعی مالیت اربوں روپے بنتی ہے۔