اہم خبریں

اس کیٹا گری میں 339 خبریں موجود ہیں

مسئلہ کشمیر کشمیری عوام کی امنگوں اور اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق حل کرنے کی ضرورت ہے

واشنگٹن (صباح نیوز) آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ پاکستان بلاک پالیٹکس پر یقین نہیں رکھتا، تمام دوست ممالک کیساتھ متوازن تعلقات چاہتے ہیں، پاکستان طویل مدتی دوطرفہ تعلقات کے ذریعے امریکا کے ساتھ مضبوط روابط…

روایتی سیاست کو دفن کرنا ہو گا ورنہ کوئی بھی وزیر اعظم ملک نہیں چلا سکتا، بلاول بھٹو

لاہور(پرل نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین اور سابق وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ کوئی امیرالمومنین بننا تو کوئی ٹائیگر فورس سے ملک چلانا چاہتا ہے، فیصلہ عوام نے کرنا ہے وہ کون سا پاکستان چاہتے ہیں،ہمیں…

مزاکرات کامیاب،جامعہ پونچھ راولاکوٹ کے انتظامی ملازمین کی ہڑتال ختم

راولاکوٹ(پرل نیوز) جامعہ پونچھ راولاکوٹ کی ایڈمنسٹریشن سٹاف ایسو سی ایشن نے مطالبات تسلیم کئے جانے پر ہڑتال ختم کر دی۔ہڑتال کے اختتام پر دفاتر میں معمول کا کام اور سرگرمیا ں بحال ہو گئیں ۔ڈائریکٹر فنانس محمد شمیم خان…

سلیکٹڈ نے ریاست مدینہ کے نام پر دھاندلی، جھوٹ، یوٹرن ،بدتمیزی کرکے دکھائی، نواز شریف

لاہور(صباح نیوز) مسلم لیگ (ن)کے قائد اور سابق وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ سلیکٹڈ نے تبدیلی کے نام پر جھوٹ، یوٹرن، بدتمیزی اور دھاندلی کو کرکے دکھایا، اپنے ملک کو اس مقام پر ہم خود لے کر…

کشمیر کیلئے تین سو بار لڑنے کی باتیں بچگانہ اور دیوانے کی بڑھکیں ہیں،اعجاز افضل

اسلام آباد(پرل نیوز) ملی یکجہتی کونسل آزادجموں وکشمیر کے صدر سردار اعجاز افضل خان ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ پاکستان نے جس بھارت کے وجود کو تسلیم کرکے سفارتی تعلقات قائم کیے تھے اس میں کشمیر شامل نہیں تھا اور…

وزیر اعظم آزادکشمیر چوہدری انوار الحق کے بورڈ آف ریونیو کو احکامات جاری

اسلام آباد (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر چوہدری انوارالحق کی زیرصدارت آزادکشمیر ان لینڈ ریونیو کا اعلی سطح کا اجلاس جموں کشمیر ہاؤس اسلام آباد میں ہوا۔اجلاس میں سینئر موسٹ وزیر کرنل ریٹائرڈ وقار احمد…

پاکستان بار کونسل کا موجودہ چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ پر اعتراض

اسلام آباد (صباح نیوز)پاکستان بار کونسل نے موجودہ چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ پر اعتراض اٹھا دیا۔پاکستان بار کونسل کا کہنا ہے کہ موجودہ چیف الیکشن کمشنر کی زیرِ نگرانی شفاف اور منصفانہ انتخابات نہیں ہو سکتے۔پاکستان بار کونسل…

انتخابات میں تاخیر کرنے کی متعدد درخواستیں مسترد ، ہم ا لیکشن کو ڈی ریل نہیں کرنے دیں گے،سپریم کورٹ

اسلام آباد(صباح نیوز)سپریم کورٹ آف پاکستان نے انتخابات میں تاخیر کرنے کی متعدد درخواستیں مسترد کردیں۔ درخواستوں میںبلوچستان اسمبلی کے مختلف حلقوں کی حلقہ بندیوں پر اعتراضات اٹھائے گئے تھے۔ عدالت نے ہائی کورٹس کی جانب سے حلقہ بندیوں کے…

آزادکشمیر میں صحت کارڈ سروس ، پاکستان کے میڈیکل کالجز میں آزادکشمیر کے طلبہ کا کوٹہ بحال

مظفرآباد(پی آئی ڈی) حکومت آزادکشمیر کی کاوشیں رنگ لے آئیں، آزادکشمیر میں صحت کارڈ سروس بحال کر دی گئی جبکہ وفاق کے زیر اہتمام میڈیکل کالجز میں آزادکشمیر کے طلبہ کا کوٹہ بھی بحال کر دیا گیا۔ وزیر اعظم آزادکشمیر…

مسلم کانفرنس کے زیر اہتمام چوہدر ی غلام عباس کی برسی کی تین روزہ تقریبات کا آغاز

مظفرآباد(پرل نیوز) آل جموں وکشمیرمسلم کانفرنس نے رائیس الاحرار چوہدر ی غلام عباس کی 56 ویں برسی کی تین روزہ تقریبات کاآغاز کردیا۔ آزادکشمیر بھراور پاکستان میں مسلم کانفرنس کے وفات پاجانے والے سابق صدور اور سیکرٹری جنرل کے قبروں…