اہم خبریں

اس کیٹا گری میں 339 خبریں موجود ہیں

غزہ میں سرائیلی فوج کی جارحانہ کارروائیوں جاری، مزید 60سے زائد فلسطینی شہید، سیکڑوں زخمی

غزہ (صباح نیوز) غزہ میں سرائیلی فوج کی جارحانہ کارروائیوں میں مزید 60سے زائد فلسطینی شہید اور سیکڑوں زخمی ہوگئے، رفح پرحملے میں ایک مسجد شہیدہوگئی ،غزہ میں فلسطینی شہدا ء کی مجموعی تعداد 20 ہزارسے زائد ہوگئی ہے جس…

انتخابات اب رکیں گے نہیں مارچ میں سینٹ الیکشن سے پہلے ہوں گے، آرمی چیف جنرل عاصم منیر

واشنگٹن(صباح نیوز)آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ ملک میں عام انتخابات مارچ سے پہلے ہوں گے۔جنرل عاصم منیر نے واشنگٹن میں پاکستانی سفارتخانے میں پاکستانی نژاد امریکی کمیونٹی کی تقریب میں شرکت کی ۔ تقریب میں موجود…

عمران خان کی توشہ خانہ کیس کا فیصلہ معطل کرنے کی درخواست مسترد، نااہلی برقرار

اسلام آباد(صباح نیوز) بانی چیئرمین پی ٹی آئی کی توشہ خانہ کیس کا فیصلہ معطل کرنے کی درخواست مسترد ہوگئی، جس کے باعث عمران خان کی نااہلی برقرار ہے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ نے بانی چیئرمین پی ٹی آئی کی…

مسئلہ فلسطین و کشمیر میں اقوام متحدہ کی ناکامی کی وجہ سے عرب خون میں کھیل رہا ہے، سردار عتیق

راولپنڈی(پرل نیوز) آل جموں وکشمیرمسلم کانفرنس کے صدر وسابق وزیراعظم سردارعتیق احمدخان نے کہا ہے کہ انہوںنے کہا کہ جموںوکشمیر عالمی سطح پر تسلیم شدہ خطہ ہے اور اقوام متحدہ نے کشمیریوں کے حق خود ارادیت کے حوالے سے کئی…

مظفرآباد، معلمہ کا طالبہ پر مبینہ تشدد، وزیر تعلیم کا نوٹس، ایڈہاک معلمہ نوکری سے فارغ

مظفرآباد(پرل نیوز)وزیر تعلیم دیوان علی خان چغتائی کا طالبہ پر تشدد کرنیوالی معلمہ کے خلاف فوری ایکشن،گزشتہ ہفتے گرلز مڈل سکول رجوعہ ضلع میرپور جماعت اول کی طالبہ حراء پر تشدد کے حوالے سے شائع ہونے والی خبر پر محکمہ…

راولاکوٹ، جے کے پی پی کی طلبہ و یوتھ تنظیم کے زیر اہتمام فلسطین و کشمیر کے حق میں ریلی

راولاکوٹ (پرل نیوز) جموں کشمیر پی ایس او اور جے کے پی وائی سی ضلع پونچھ کے زیراہتمام ڈگری کالج راولاکوٹ کے گراؤنڈ سے مظلوم فلسطینی عوام کی حمایت اور بھارتی سپریم کورٹ کے فیصلے کے خلاف ریلی کا انعقاد…

اسرائیلی وحشیانہ بمباری سے مزید 100 فلسطینی شہید، سلامتی کونسل میں جنگ بندی قرارداد پر ووٹنگ موخر

غزہ، نیو یارک (صباح نیوز) اسرائیلی فوج کے غزہ میں 24 گھنٹوں کے دوران وحشیانہ کارروائیوں میں مزید 100 فلسطینی شہیداور سینکڑوں ہوگئے، 7اکتوبر سے شہید ہونے والے فلسطینیوں کی مجموعی تعداد20 ہزار ہوگئی جبکہ 52ہزار سے زائد زخمی ہیں…

مسلم لیگ ن کی مرکزی تنظیم و پارلیمانی پارٹی کا اجلاس، شاہ غلام قادر کی قیادت پر اعتماد کا اظہار

اسلام آباد (پرل نیوز) پاکستان مسلم لیگ (ن)آزادجموں و کشمیر کے صدر شاہ غلام قادر کی زیر صدارت پاکستان مسلم لیگ(ن) کے مرکزی عہدیداران اور ممبران پارلیمانی پارٹی کا اجلاس اسلام آباد میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں سابق وزیر اعظم…

وزیر اعظم آزادکشمیر کی زیر صدارت آل پارٹیز کانفرنس، مقبوضہ کشمیر میں بھارتی اقدامات کیخلاف مذمتی قرارداد منظور

اسلام آباد (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزادحکومت ریاست جموں و کشمیر چوہدری انوارالحق کی زیر صدارت کل جماعتی جموں وکشمیر کانفرنس جموں کشمیر ہاؤس اسلام آباد میں منعقد ہوئی۔ کانفرنس میں اپوزیشن لیڈر خواجہ فاروق احمد،تحریک انصاف کے صدر سردار…

آزاد کشمیر حکومت اورجموں و کشمیر عوامی ایکشن کمیٹی کے درمیان مذاکراتی عمل کامیاب، معائدہ طے پا گیا

اسلام آباد(صباح نیوز)آزاد کشمیر حکومت اورجموں و کشمیر عوامی ایکشن کمیٹی کے درمیان مذاکراتی عمل کامیاب ہو گیا ہے ۔ مذاکراتی عمل کی کامیابی کے نتیجے میں ایک معائدہ بھی طے پایا ہے ۔ اس بات کا اعلان آزاد کشمیر…