اہم خبریں

اس کیٹا گری میں 339 خبریں موجود ہیں

صحافت ایک انتہائی مشکل پیشہ، شعبہ سے وابستہ لوگ جہاد کر رہے ہیں، خدیجہ زرین

راولاکوٹ( پرل نیوز) ماہر تعلیم و ممتاز سماجی رہنما،خدیجہ زرین فاؤنڈیشن کی چیئرپرسن محترمہ خدیجہ زرین نے یہاں راولاکوٹ میں’’ غازی ملت پریس کلب راولاکوٹ‘‘ کے ممبران کے اعزاز میں ظہرانہ دیا۔ ظہرانے میں پریس کلب کے نئے ممبران سمیت…

وزیراعظم پاکستان کی مظفرآباد آمد کشمیریوں کے لیے حوصلے کا پیغام ہے، ڈاکٹر مشتا ق

مظفرآباد(صباح نیوز)جماعت اسلامی آزاد جموںوکشمیرکے امیر ڈاکٹر محمد مشتا ق خان نے کہاہے کہ نریندرمودی اور آرا یس ایس کی عدالتوں کے ظالمانہ فیصلے اور اقدامات جاری رہے تو جماعت اسلامی مشاورت سے لاکھوں کشمیریوں کولے کرمنحوس سیز فائر لائن…

بھٹو جیسے عوامی لیڈر کو پھانسی دی گئی، محرکات عوام کے سامنے آنے چاہیے، لطیف اکبر

مظفرآباد(پرل نیوز) آزادجموں کشمیر قانون ساز اسمبلی کے سپیکر چوہدری لطیف اکبر نے سپریم کورٹ آف پاکستان میں سابق صدر پاکستان آصف علی زرداری کی جانب دائر بھٹو ریفرنس کیس کی سماعت کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے اس کے…

آئی ایم ایف مشن کا دورہ پاکستان، تنخواہ دار و کاروباری طبقے پر مزید ٹیکس عائد کرنے کی تجویز

اسلام آباد(پرل نیوز) عالمی مالیاتی فنڈ نے پاکستان پر زور دیا ہے کہ وہ تنخواہ دار اور کاروباری طبقے پر آمدنی کے لحاظ سے عائد ٹیکس کی مختلف حدود کم کرے۔ حکومتی ذرائع کے بتایا کہ آئی ایم ایف کے…

سول سیکرٹری عارضی ملازمین کا تنخواہوںکی بندش ، عدم مستقلی کیخلاف احتجاجی مظاہرہ

مظفرآباد (پرل نیوز) عارضی ملازمین سول سیکرٹریٹ کے مطالبات پورے نہ ہوسکے ،عرصہ دس ،پندرہ سال سے ڈیوٹی سر انجام دینے والے ملازمین کو مستقل نہ کیا جاسکا،تین ماہ سے حکومت نے عارضی ملازمین کی تنخواہ بند کر کے گھر…

میونسپل کارپوریشن راولاکوٹ کا صفائی مہم کے دوسرے مرحلے کا آغاز ، ریلی کا انعقاد

راولاکوٹ (سٹی رپورٹر) میونسپل کارپوریشن راولاکوٹ نے وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری انوار الحق اور وزیر بلدیات کی خصوصی ہدایت پر راولاکوٹ شہر میں صفائی مہم کے آغاز کے دوسرے مرحلے پر دوسرے بڑے شہر چک بازار میں صفائی کے آغاز…

بھارت کا کشمیر پریکطرفہ فیصلہ نا منظور، پاکستان معاملہ اقوام متحدہ میں اٹھائے، سردار یعقوب

اسلام آباد(پرل نیوز) سابق صدر ریاست و وزیر آعظم آ زادکشمیر،ممبرقانون ساز اسمبلی سردار یعقوب خان نے کہا ہے کہ بھارتی سپریم کورٹ کی جانب سے کیا جانے والا فیصلہ غیر آئینی،غیر قانونی اور اقوام متحدہ کی قراردادوں کو کھلے…

صحافیوں کے مسائل سے آگاہ، شعبہ تعلقات عامہ میں مزید بہتری لائیں گے، ڈویژنل ڈائریکٹر

راولاکوٹ (پی آئی ڈی) ڈپٹی ڈائریکٹر اطلاعات پونچھ ڈویژن سعد اللہ خان بھٹی نے کہا ہے کہ وزیر اعظم آزاد کشمیر چوہدری انوار الحق کے ویژن اور حکومت آزادکشمیر کی پالیسوں کے مطابق پونچھ ڈویژن میں تعلقات عامہ کے حوالے…

ہمارے ساتھ بہت ظلم ہوا ، حساب لینا تو بنتا ہے مگر انتقام نہیں چاہتا ، نوازشریف

لاہور(پرل نیوز) پاکستان مسلم لیگ( ن )کے قائد نواز شریف نے کہا ہے کہ ہمارے ساتھ ظلم ہوا ہے، انتقام نہیں چاہتا لیکن حساب لینا تو بنتا ہے، جعلی مقدمات کا کھوکھلا پن سب کو معلوم ہو گیا، 8 فروری…

حکومت کے ایڈہاک ملازمین سے مذاکرات، 19 دسمبر تک مہلت طلب، احتجاج موخر

حکومت سے ایڈہاک ملازمین سے مذاکرات کامیاب،وزیر قانون کی جانب سے مسائل حل کرنے کی یقین دہانی اور 19 دسمبر تک وقت طلب،ایڈہاک ملازمین نے احتجاج موخر کر دیا،تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم آذاد کشمیر کے نمائندے وزیر قانون میاں…