اہم خبریں

اس کیٹا گری میں 339 خبریں موجود ہیں

بھارتی سپریم کورٹ مودی کورٹ بن چکی، کشمیری فیصلہ کو مسترد کرتے ہیں، شاہ غلام قادر

اسلام آباد(پرل نیوز) صدر پاکستان مسلم لیگ ن آزادجموں وکشمیر شاہ غلام قادر نے کہا ہے کہ بھارت کی سپریم کورٹ مودی کورٹ میں تبدیل ہو چکی ہے۔ جموں وکشمیر کے ڈیڑھ کروڑ عوام اس فیصلے کو مسترد کرتے ہیں۔کشمیریوں…

بجلی بلات کے بائیکاٹ اور آٹا سبسڈی کی وجہ سے تعمیر و ترقی مشکل ہو چکی ہے، سردار میر اکبر

باغ(پرل نیوز) وزیرزراعت ولائیوسٹاک آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر سردار میر اکبر خان نے کہا ہے کہ الیکشن میں ڈھوگ ڈھگی بجا کر عوام کو بے وقوف بنانے والوں کا شرقی باغ کے عوام سے کوئی دلچسپی نہیں ہے ،وہ…

پاکستان مقبوضہ کشمیری میں غیر آئینی اقدام کوفوری اقوام متحدہ میں اٹھائے، سردار یعقوب

راولاکوٹ(پرل نیوز) سابق صدریاست و وزیر اعظم آزاد کشمیر ،ممبر قانون ساز اسمبلی سردار محمد یعقوب خان نے کہا ہے کہ حکومت پاکستان بھارتی حکومت کی جانب سے مقبوضہ کشمیری میں غیر آئینی اقدام کو اقوام متحدہ میں اٹھائے، اقوام…

بھارتی سپریم کورٹ کا فیصلہ متعصبانہ ، عالمی قوانین کی دھجاں اڑا دی گئیں، ڈاکٹر مشتاق

اسلام آباد(پرل نیوز) جماعت اسلامی آزاد جموںوکشمیرکے امیر ڈاکٹر محمد مشتا ق خان نے کہاکہ کشمیری وکلاء مقبوضہ کشمیرمیںہندوستان کی انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں اور جنگی جرائم کو عالمی عدالت انصاف میں لے جائیں،ہندوستان کی سپریم کورٹ نے…

جامعہ پونچھ ملازمین کی قلم چھوڑ ہڑتال، تنخواہوں میں اضافہ تک ہڑتال جاری رکھنے کا اعلان

راولاکوٹ(پرل نیوز) جامعہ پونچھ کے ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ نہ ہو سکا، ایڈمنسٹریٹو سٹاف کی جانب سے قلم چھوڑ ہڑتال، دفتری امور ٹھپ ہو کر رہ گئے، تنخواہوںمیں اضافہ کیے جانے تک ہڑتال جاری رکھنے کا اعلان۔ تفصیلات کے…

بھارتی اقدام یواین قرارداد کے منافی، پاکستان معاملہ دوبارہ سلامتی کونسل میں اٹھائے، فاروق حیدر

مظفرآباد(پرل نیوز) سابق وزیراعظم آزادکشمیر و مرکزی راہنما پاکستان مسلم لیگ ن راجہ محمد فاروق حیدر خان نے کہا ہے کہ ہندوستانی سپریم کورٹ کا فیصلہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قراردادوں کے مغائر ہے اور اس کی کوئی…

آزاد جموں و کشمیر سٹیٹ سبجیکٹ اینڈ سرٹیفکیٹ کا اختیار آزاد کشمیر حکومت کے سپرد، پنشن سسٹم ختم کرنے کا فیصلہ

مظفرآباد(پرل نیوز)آزاد کشمیر حکومت نے قانون ساز اسمبلی میں حال ہی میں پانچ مسودات قانون پیش کیئے جن میںدی آزاد جموں و کشمیر سٹیٹ سبجیکٹ اینڈ سرٹیفکیٹ آف ڈومیسائل ایکٹ 2022 کے مطابق سٹیٹ سبجیکٹ رولز میں ترمیم کرتے ہوئے…

مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت بحالی کی درخواستیں مسترد، 5اگست 2019کا فیصلہ درست ہے بھارتی سپریم کورٹ

نئی دہلی(صباح نیوز) بھارت کی سپریم کورٹ نے مقبوضہ کشمیرکی خصوصی حیثیت بحال کرنے سے متعلق 20سے زائددرخواستیں مسترد کرتے ہوئے بھارتی آئین کے آرٹیکل 370کو صدارتی حکم کے ذریعے ختم کرنے کے ہندو انتہا پسند مودی سرکار کے 5اگست…

مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت کی منسوخی کا معاملہ، بھارتی سپریم کورٹ فیصلہ کل سنائے گی

نئی دہلی (کے پی آئی )بھارتی سپریم کورٹ مقبوضہ جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت کی منسوخی اور اسے مرکز کے زیر انتظام دوخطوں میں تقسیم کرنے کے مودی حکومت کے 5 اگست 2019 کے غیر قانونی اقدام کے خلا…

ملی یکجہتی کونسل کا اسرائیل کو پاکستان کی جانب سے دھمکی دینے کے معاملے پر آل پارٹیز کانفرنس طلب کرنے کا اعلان

اسلام آباد(صباح نیوز)ملی یکجہتی کونسل کے سربراہی اجلاس میں اسرائیل کو پاکستان کی جانب سے دھمکی دینے کے معاملے پر آل پارٹیز کانفرنس طلب کرنے کا اعلان کرتے ہوئے اسرائیلی ظلم و جبر کے سہولت کا رممالک امریکہ اور برطانیہ…