اہم خبریں

اس کیٹا گری میں 339 خبریں موجود ہیں

جامعہ پونچھ راولاکوٹ ،انتظامی ملازمین کی ہڑتال کا دوسرا روز،دفتری امور ٹھپ

راولاکوٹ(پرل نیوز) جامعہ پونچھ راولاکوٹ کے انتظامی ملازمین کی تنخواہوں میں اعلان کردہ اضافہ نہ کئے جانے کیخلاف قلم چھوڑ ہڑتال دوسرے روز بھی جاری رہی جس کے باعث یونیورسٹی کے دفتری امورٹھپ ہو کر ہ گئے۔ہڑتال کے باعث ٹرنسپورٹ…

وزیر اعظم آل پارٹی کانفرنس طلب کر کے آزادیِ کشمیر کا مشترکہ لائحہ عمل دیں، ڈاکٹر مشتاق

اسلام آباد (صباح نیوز) امیر جماعت اسلامی آزاد جموں و کشمیر ڈاکٹر راجہ مشتاق نے بھارتی سپریم کورٹ کے فیصلے کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر اقوام عالم نے ہم کشمیریوں کو بھارتی مظالم سے نجات نہ دلائی…

کشمیر کا فیصلہ بھارتی اسمبلی یا عدالت نے نہیں بلکہ دو کروڑ کشمیریوں نے کرنا ہے، آزاد حکومت

اسلام آ باد (صباح نیوز)ترجمان آزادکشمیر حکومت و وزیرخزانہ عبدالماجد خان نے کہا ہے کہ بھارتی سپریم کورٹ کا فیصلہ انسانی حقوق سلب کرنے کی بدترین مثال ہے جسے ریاستی عوام مسترد کرتے ہیں۔ بھارتی پارلیمنٹ اور سپریم کورٹ مقبوضہ…

غزہ پربمباری سے مزید 416 فلسطینی شہید، ماہرین کا غزہ کا جنگ عظیم دوم سے موازنہ

غزہ ، برسلز(صباح نیوز)غزہ میں اسرائیل کی وحشیانہ کارروائیاں جاری ہیں،اسرائیلی فورسز کی شدید بمباری سے خواتین اور بچوں سمیت مزید 416فلسطینی شہید اور سینکڑوں زخمی ہوگئے۔ شہدا ء کی مجموعی تعداد 18 ہزار 200 ہوگئی جبکہ 50 ہزار زخمی…

ڈی آئی خان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں،27دہشتگرد ہلاک ،23اہلکار شہید

راولپنڈی (صباح نیوز)ڈیرہ اسماعیل خان میں سکیورٹی فورسز نے مختلف کارروائیوں کے دوران 27دہشتگردوں کو ہلاک کردیا، اس دوران پاک فوج کے 23جوان شہید ہوگئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)کے مطابق ڈیرہ اسماعیل خان میں 11اور…

حکومت پاکستان بھارتی سپریم کورٹ کے فیصلے پر پارلیمنٹ کا اجلاس بلائے، آزادکشمیر اسمبلی

مظفرآباد(صباح نیوز) آزادجموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی نے آرٹیکل 370 کے حوالے سے بھارتی سپریم کورٹ کے فیصلے کی شدید مذمت کرتے ہوئے قرادادمتفقہ طورپرمنظور کر لی۔ وزیرقانون و پارلیمانی امور میاں عبدالوحید کی جانب نے ایوان سے متفقہ طورپر…

نگران وزیر اعظم پاکستان سے وزیر اعظم آزادکشمیر کی ملاقات، بھارتی سپریم کورٹ کے حالیہ فیصلہ پر تبادلہ خیال

اسلام آباد(صباح نیوز)نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ ہم بھارت کی سپریم کورٹ کی طرف سے بھارتی غیر قانونی زیر تسلط جموں و کشمیر کی حیثیت سے متعلق فیصلے کو واضح طور پر مسترد کرتے ہیں، اس…

پاکستان بھارتی سپریم کورٹ کے فیصلے کیخلاف اپنا بھرپور کردار ادا کرے، سپیکر آزادکشمیر اسمبلی

مظفرآباد(پرل نیوز) سپیکر آزادجموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی چوہدری لطیف اکبر نے آرٹیکل 370 کے بارے میں بھارتی سپریم کورٹ کے فیصلے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارتی سپریم کورٹ نے اپنی انتہاء پسند حکومت کی ایما…

راولاکوٹ ،تجاوزات کی بھرمار ،بلڈنگ کوڈ کے مغائر تعمیرات ،تجارت معمول

راولاکوٹ(پرل نیوز) راولاکوٹ میں بلڈنگ کوڈ کے مغائر تعمیرات سرعام سڑکوںکے کنارے کی جارہی ہیں جس سے شہر کا حجم بری طرح سکڑ گیا ہے ،بغیر روک ٹوک ،خوف کے تعمیرات کئی منزلہ پلازے ،اورسڑک سے چند فرلانگ کے فاصلے…

چھمب سنگولہ کے محمد خلیل کا مکان جل کر خاکستر ،مکین کھلے آسمان تلے رہنے پر مجبور

راولاکوٹ(پرل نیوز) چھمب سنگولہ کے رہائشی محمد خلیل ولد محمد امیر کا ایک منزلہ مکان جل کر خاکستر ہوگیا ،گھر میں موجود طلائیاں ،رضائیاں ،زیورات ،نقدی اور دیگر قیمتی لکڑ جل کر خاکستر ہوگیا ہے ،جہیز کا مکمل سامان بھی…