اہم خبریں

اس کیٹا گری میں 339 خبریں موجود ہیں

اسرائیلی فوج کی بمباری میں غزہ کی 650 سال پرانی العمری مسجد شہید

غزہ(صباح نیوز) اسرائیلی فوج نے بمباری کرکے غزہ کی سب سے قدیم 650 سال پرانی العمری مسجد شہید کردی۔غزہ پر 7 اکتوبر سے جاری اسرائیلی حملوں میں تاریخی اہمیت اور قومی ورثے کی حیثیت کی حامل کئی مساجد کو شہید…

امریکا نے پھر سلامتی کونسل میں غزہ جنگ بندی سے متعلق قرارداد ویٹو کردی،امارات اور چین کا اظہار افسوس

نیویارک(صباح نیوز)امریکا نے ایک بار پھر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں انسانی بنیادوں پر غزہ میں جنگ بندی کیلئے پیش کی گئی قرارداد ویٹو کردی۔ متحدہ عرب امارات کی جانب سے سلامتی کونسل میں غزہ میں انسانی بنیادوں پر…

ملک امن کیلئے سیاسی جماعتیں مل بیٹھ کرقانون سازی کریں، انوار الحق کاکڑ

نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ ہمیں بہت سے چیلنجز درپیش ہیں، ملک امن کیلئے سیاسی جماعتیں مل بیٹھ کرقانون سازی کریں،کوئی بھی معاشرہ انتشار کا متحمل نہیں ہو سکتا،ظالم حکومت کی صدیاں انارکی کے چند ہفتوں…

ترقی کرتے پاکستان کو اس نہج پر پہنچانے والوں کا محاسبہ ہونا چاہیے، نواز شریف

لاہور(صباح نیوز) سابق وزیر اعظم اور مسلم لیگ(ن) کے قائد نواز شریف نے کہا ہے کہ ترقی کرتے پاکستان کو اس نہج پر پہنچانے والوں کا محاسبہ ہونا چاہیے، قوم نے گزشتہ 4 برس میں مشکل دور دیکھا ہے، 2017…

آزادکشمیر فوڈ اتھارٹی کی 20 گھی آئل کمپنیاں اور 22 فوڈ آئٹمزپر پابندی عائد

مظفرآباد(پرل نیوز)فوڈ اتھارٹی آزادکشمیر نے مضر صحت کوکنگ آئل، گھی اور دیگر فوڑ آئیٹمز پر پابندی اور تلف کرنے کے حوالہ سے حکم نامہ جاری کر دیا،سویا سپریم گھی آئل اپنی ساکھ برقرار رکھنے میں کامیاب جبکہ 20 گھی آئل…

جموں کشمیر پیپلزپارٹی کے کنونشن کا انعقاد ، حسن ابراہیم صدر ، آفتاب عالم سیکرٹری جنرل منتخب

راولپنڈی (پرل نیوز) جموں کشمیر پیپلزپارٹی کا کنونشن ، حسن ابراہیم 119 ووٹ لے کر صدر منتخب ، تفصیلات کے مطابق جموں کشمیر پیپلزپارٹی کے کنونشن کا انعقاد کیا گیا جس میں صدارت کے لیے حسن ابراہیم اور افتخار احمد…

بھارت کا آزادکشمیر کو اپنے ساتھ ملانے کا دعویٰ، مقبوضہ کشمیر اسمبلی میں آزادکشمیر کی 24 نشستیں مختص

نئی دہلی(کے پی آئی) بھارتی پارلیمنٹ نے ایک قانون کی منظوری دے دی ہے جس کے تحت مقبوضہ جموں وکشمیر اسمبلی میں آزاد کشمیر کے لیے 24 نشستیں مختص کی گئی ہیں جبکہ مقبوضہ کشمیر کے گورنر کوجموں وکشمیر اسمبلی…

روشن ومضبوط پاکستان کشمیریوں کی منزل ہے، وزیر اعظم آزادکشمیر

مظفرآباد(پی آئی ڈی) وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر چوہدری انوارالحق نے کہا ہے کہ 5 اگست 2019ء کے بعد مقبوضہ کشمیر میں صورت حال انتہائی تشویشناک ہو چکی ہے۔اس وقت مقبوضہ کشمیر ایک عقوبت خانے میں تبدیل ہو…

بھارت و اسرائیل کو کھلی چھٹی دی گئی ہے، دونوں کسی عالمی قانون کو نہیں مانتے، سپیکر اسمبلی

مظفرآباد(پرل نیوز ) آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کے سپیکر چوہدری چوہدری لطیف اکبر نے کہا کہ تہذیبوں کے درمیان ٹکراؤ کے بڑھتے ہوئے خدشات کی بڑی وجہ عدم برداشت غیر منصفانہ فیصلوں کی بہتات ہے جسکی بناء پر عالمی…

آزادکشمیر ، کے پی فالٹ لائنوں پر آباد، 8 ریکٹر سکیل کے زلزلہ کے خدشات

مظفرآباد (پرل نیوز) آزاد کشمیر اور خیبرپختونخواہ زیر زمین دو فالٹ لائنوں پر آباد ہے جہاں زلزلہ، سیلاب، لینڈ سلائیڈ نگ اور دیگرقدرتی آفات کو مد نظر رکھتے ہوئے جدید زلزلہ مزاحم بنیادوں پر تعمیرات کے ذریعے کسی قدرتی آفت…