اہم خبریں

اس کیٹا گری میں 339 خبریں موجود ہیں

او آئی سی کا جموں کشمیر کی خصوصی حیثیت کے خاتمے کو درست قرار دینا باعثِ تشویش قرار

جدہ(کے پی آئی) سلامی تعاون کی تنظیم نے جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت سے متعلق بھارتی سپریم کورٹ کے حالیہ فیصلے پرسخت تشویش کااظہار کیا ہے،جس میں اگست2019کے مودی حکومت کے غیر قانونی اور یکطرفہ اقدام کی توثیق کی…

جامعہ پونچھ انتظامیہ کی بے حسی، ملازمین کی ہڑتال جاری، دیگر ملازم تنظیموں کااظہار یکجہتی

راولاکوٹ(پرل نیوز) جامعہ پونچھ راولاکوٹ کی ایڈمنسٹریشن سٹاف ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام انتظامی ملازمیں کی قلم چھوڑ ہڑتال تیسرے روز بھی جاری رہی ۔جامعہ کی ٹرانسپورٹ سمیت تمام دفاتر بند ہو نے کے باعث طلبہ کو یونیورسٹی پہنچنے !جبکہ…

مسئلہ کشمیر پر حقائق دنیا کے سامنے رکھنے کیلئے آزادکشمیر سپریم کورٹ بار کی کمیٹی قائم

مظفرآباد (پرل نیوز) سپریم کورٹ بار ایوی ایشن کے صدر راجہ سجاد احمد ایڈووکیٹ کی زیرصدارت بھارتی سپریم کورٹ کے حالیہ فیصلہ کے بعداجلاس منعقد ہوا جس میں سپریم کورٹ انڈیا کے فیصلہ کو یکسر مسترد کرتے ہوئے کہاگیا کہ…

بھارتی سپریم کورٹ کے فیصلے کے خلاف مظفر آبادبرہان وانی شہید چوک میں زبردست احتجاجی مظاہرہ

مظفرآباد(صباح نیوز) بھارتی سپریم کورٹ کے فیصلے کیخلاف آزاد کشمیر بھر میں احتجاجی مظاہرے ، دارالحکومت میں پاسبانِ حُریت جموں کشمیر کے زیر اہتمام شدید احتجاج کیا گیا۔وزرائے حکومت، ممبران اسمبلی اور مظاہرین نے بھارتی سپریم کورٹ کے فیصلے کی…

بھارتی سپریم کورٹ نے کشمیریوں اور مسلمانوں کے معاملے میں ہمیشہ انصاف کا خون کیا ، وزیر اعظم آزادکشمیر

اسلام آباد(پی آئی ڈی) آزادجموں و کشمیر کے وزیراعظم چوہدری انوارالحق نے کہا ہے کہ بھارتی سپریم کورٹ کا فیصلہ کشمیری عوام کی خواہشات کے برعکس ہے، کشمیریوں نے پہلے ہی ہندوستان کی طرف سے 5 اگست 2019 کے غیر…

وفاقی کابینہ نے کشمیرکی خصوصی حیثیت ختم کرنے کے بھارتی سپریم کورٹ کے فیصلہ کو مسترد کردیا

نگران وفاقی کابینہ نے کشمیرکی خصوصی حثیت ختم کرنے کے بھارتی سپریم کورٹ کے فیصلہ کو مستردکرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ جموں و کشمیر ایک مسلمہ بین الاقوامی تنازعہ ہے جو اقوام متحدہ کی قراردادوں اور کشمیری عوام کی…

مسلم کانفرنس کا حکومت آزادکشمیر کو چارٹر آف ڈیمانڈ پیش، 19 دسمبر کی دیڈ لائن

مظفرآباد(پرل نیوز) سابق امیدوار اسمبلی حلقہ کھاوڑا و چیف آرگنائزر آل جموں وکشمیر مسلم کانفرنس راجہ ثاقب مجید نے حکومت کوچارٹر ز آف ڈیمانڈکیلئے 19دسمبر کے ڈیڈلائن دیدی۔ انتقامی تبادلہ جات کی بندش،پبلک سروس کی تشکیل نو،ایڈھاک ملازمین کے لیے…

ڈرگ اتھارٹی کی کارروائی، عباسپور میں میڈیکل سٹور سیل، کیس ڈرگ کورٹ کو ارسال

راولاکوٹ ( نمائندہ خصوصی)ڈائریکٹر جنرل صحت عامہ ڈاکٹر فاروق نور کے ویژن اور ڈی ایچ او پونچھ ڈاکٹر منظور کی ہدایات کے مطابق ڈپٹی ڈرگ کنٹرولر پونچھ ڈاکٹر مدثر حفیظ کی نگرانی میں عباسپور میں جاندار کاروائی کے نتیجہ میں…

ویمن یونیورسٹی باغ میں وزیر اعظم سکیم کے تحت طالبات میں لیپ ٹاپ کی تقسیم

باغ(محمود راتھر سے) ویمن یونیورسٹی آف آزاد جموں و کشمیر باغ میں وزیر اعظم یوتھ لیپ ٹاپ سکیم کی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس کی مہمان خصوصی وزیر حکومت بیگم امتیاز نسیم تھیں۔ تقریر سے خطاب کرتے ہوئے بیگم…

پونچھ و سدھنوتی پولیس کی کارروائیاں، 8 ملزمان گرفتار، منشیات و اسلحہ برآمد

راولاکوٹ ، پلندری(پرل نیوز)راولاکوٹ پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیاں، عاصم ریاض سب انسپکٹر افیسر چوکی سٹی راولاکوٹ نے ہمراہ نفری کارروائی کرتے ہوئے مفرور ملزم دانش عارف ولد عارف قوم سدھن سکنہ متیالمیرہ کے قبضے سے 30 ٹوکن…