اہم خبریں

اس کیٹا گری میں 339 خبریں موجود ہیں

اپنی ایک سالہ کارکردگی پر مطمئن، موجود حکومت صرف پریشانیوںکا سبب ہے، تنویر الیاس

اسلام آباد (پرل نیوز) سابق وزیراعظم آزادکشمیر و صدر تحریک استحکام پارٹی سردار تنویر الیاس نے کہا کہ ایک سالہ دور حکومت کی کارکردگی پر میرا ضمیر مطمئن ہے، آزاد کشمیر کی موجودہ حکومت جس دن سے آئی ہے کوئی…

اسٹیٹ یوتھ اسمبلی بہترین نرسری، اسمبلی اجلاس میں نوجووانوں کو مدعو کرنا چاہیے، سپیکر اسمبلی

مظفرآباد(پرل نیوز) اسٹیٹ یوتھ اسمبلی آزادکشمیر چیپٹر کے وفد کا دورہ مظفرآباد،قانون ساز اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کی تفصیلات کے وزیر اعظم اسٹیٹ یوتھ اسمبلی عدیل حسین اعوان کی قیادت میں اسٹیٹ یوتھ اسمبلی کے وفد نے مظفرآباد کا…

بھارتی فیصلے بے معنی، مسئلہ کشمیر کا حل یواین قراردادوں میں ہی مضمر ہے، حریت کانفرنس

سرینگر(صباح نیوز) مقبوضہ جموں وکشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس نے کہا ہے کہ جموںوکشمیر ہرگز بھارت کا اندروانی معاملہ نہیں بلکہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے ایجنڈے پر موجود ایک بین اقوامی تنازعہ ہے۔بھارتی حکومت ، عدلیہ کے…

عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں کمی کے اثرات، پٹرول 14 ، ڈیزل 13 روپے سستا

اسلام آباد(پرل نیوز) عالمی منڈی میں خام تیل کے نرخوں میں کمی کے بعد حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کردی۔ وزارت خزانہ کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق آئندہ پندہ روز کیلیے پیٹرول کی فی…

سپریم کورٹ کے حکم پر الیکشن کمیشن نے پاکستان میں عام انتخابات کا شیڈول جاری کر دیا

اسلام آباد(پرل نیوز) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سپریم کورٹ کی ہدایت پر انتخابی شیڈول جاری کردیا، جس کے تحت ملک بھر میں عام انتخابات کا انعقاد 8 فروری کو کیا جائے گا۔ سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد الیکشن…

آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی اقوامِ متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس سے ملاقات

نیویارک(صباح نیوز) آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے اقوامِ متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس سے ملاقات کی ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر)کے مطابق انتونیو گوتریس نے نیو یارک میں اقوام متحدہ ہیڈ کوارٹر…

ڈی جی بہبود آبادی ڈاکٹر آفتاب کا دورہ راولاکوٹ، محکمانہ امور پر تفصیلی بریفنگ

راولاکوٹ(پرل نیوز) ڈائریکٹر جنرل بہبودآبادی آزدکشمیر ڈاکٹر سردار آفتاب حسین نے ضلعی دفتر بہبود آبادی راولاکوٹ کا دورہ کیا اس موقعہ پر ضلعی آفیسر بہبود آبادی راولاکوٹ سردار امجد رفیق نے جناب ڈائریکٹر جنرل بہبود آبادی کو ضلعی دفتر کا…

راولاکوٹ انجمن تاجران کا اجلاس، 21 دسمبر کو ریاست گیر احتجاج کی کال پر مشاورت

راولاکوٹ (سٹی رپورٹر) راولاکوٹ انجمن تاجران کا اہم اجلاس زیر صدارت صدر راولاکوٹ انجمن تاجران سردار عمر نذیر منعقد ہوا اجلاس سے امتیاز رحمت سنیئر نائب صدر، ریحان اشفاق ڈپٹی جنرل سیکریٹری،مہتاب اعظم نائب صدر، فاروق ریشم خان،نیاز، شاہد خان،…

آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا دورہ امریکا، حکومتی وعسکری حکام سے ملاقاتیں

راولپنڈی (صباح نیوز)آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے امریکا کے دورے میں اہم امریکی حکومتی عہدیداروں اور عسکری حکام سے ملاقاتیں کی ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)کے مطابق ملاقاتوں میں سیکرٹری آف سٹیٹ…

عالمی میڈیا نے بھارتی سپریم کورٹ کافیصلہ خطہ کی ڈیموگرافی تبدیل کرنیکا حربہ قرار دے دیا

واشنگٹن(کے پی آئی) امریکی نشریاتی ادارے وی او اے نے کہا ہے کہ جموں وکشمیر کی خصوصی حیثیت والے قانون آرٹیکل 370 کے خاتمے بارے بھارتی سپریم کورٹ کے فیصلے سے جموں وکشمیر مایوسی پھیل گئی ہے کشمیری دارالحکومت سری…