اہم خبریں

اس کیٹا گری میں 339 خبریں موجود ہیں

آزادکشمیر،سال 2023 میں سخت موسمیاتی مسائل کا سامنا، پانی کے ذخائر کی کمی کا خدشہ

مظفر آباد (پرل نیوز) آزاد جموں و کشمیر میں سال 2023 کے دوران سخت موسمیاتی مسائل کا سامنا رہا، طویل خشک سالی کی وجہ سے آئندہ سال پانی کے ذخائر میں مزید کمی کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔…

مقبوضہ کشمیر ، سرن کوٹ میں بھارتی فوجی ٹرک پر نا معلوم افراد کا حملہ، 5 اہلکار ہلاک

سری نگر(ویب نیوز) مقبوضہ کشمیر کے ضلع پونچھ میں بھارتی فوج کے ٹرک پر نامعلوم مسلح افراد نے گھات لگا کر حملہ کیا جس کے نتیجے میں ہونے والی ہلاکتیں 5 ہوگئیں جب کہ دیگر 3 اہلکار شدید زخمی ہیں۔…

ججز اور وکلاء ایک فیملی کی مانند، خواتین کا شعبہ وکالت میں آنا خوش آئند ہے، چیف جسٹس

میرپور (پی آئی ڈی) چیف جسٹس آزاد جموں و کشمیر جسٹس راجہ سعید اکرم خان نے کہا کہ عوام کو انصاف کی فراہمی میں عدلیہ اپنا بھرپور کردار ادا کررہی ہے، بینچ اور بار لازم و ملزوم ہیں،وکلاء ہی عدلیہ…

ایڈیشنل ڈائریکٹر خوراک کا دورہ پونچھ ،متعدد کانوںکی چیکنگ ،جرمانے

راولاکوٹ،عباسپور ،ہجیرہ ،پلندری(پرل نیوز) فوڈ اتھارٹی ٹیم ضلع پونچھ ایڈیشنل ناظم خوراک سردار محمد طارق خاناورڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر فوڈ سیفٹی آفیسر پونچھ امتیاز حسین لعل کی سربراہی میں راولاکوٹ بازار کے مختلف ھو ٹلز بیکرز کریانہ سٹورز اور گوشت شاپس…

غزہ میں قحط کا اندیشہ اقوامِ متحدہ کی وارننگ جاری

غزہ اقوامِ متحدہ نے غزہ میں جلد قحط پڑنے کی وارننگ جاری کردی۔یو این انڈر سیکریٹری مارٹن گریفیتھ کا کہنا ہے کہ ہفتوں سے کہہ رہے ہیں ہر گزرتا دن غزہ میں بھوک بڑھا رہا ہے، غزہ کی پوری آبادی…

ہفتہ وار مہنگائی بدستور 42.60 فیصد کی بلند سطح پر

قلیل مدتی مہنگائی سالانہ بنیادوں پر 21 دسمبر کو ختم ہونے والے ہفتے کے دوران بدستور 42.60 فیصد کی بلند سطح پر موجود ہے۔پاکستان ادارہ شماریات کی جانب سے جاری رپورٹ کے مطابق حساس قیمت انڈیکس (ایس پی آئی) سے…

آزاد کشمیر میں گدا گری میں اضافہ، خواتین سب سے زیادہ بھیک مانگنے میں مصروف

مظفرآباد(صباح نیوز)آزاد کشمیر میں گدا گری میں خطرناک حد تک اضافہ ہو چکا ہے۔مظفرآباد ،میرپور اور پونچھ ڈیویژن اور جملہ اضلاع سے موصولہ اطلاعات کے مطابق تمام پبلک مقامات ،سرکاری دفاتر پارکوں،سڑکوں،چوراہوں ،گلی کوچوں حتیٰ کہ تعلیمی اداروں اور مساجد…

راولاکوٹ ،پولیس کی کارروائی ،بھاری مقدار میں،چرس برآمد ،2 ملزمان پابند سلاسل

راولاکوٹ(پرل نیوز)راولاکوٹ پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف لگاتار کاروائیاں جاری۔ تھانہ پولیس سٹی راولاکوٹ نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم وقار سکنہ متیالمیرہ سے513 گرام چرس برآمد کر کے ملزم کو بند حوالات تھا نہ کر دیا۔ دوسری کارروائی میں…

راولاکوٹ سمیت مختلف شہروں میں عوامی ایکشن کمیٹی کے زیر اہتمام احتجاجی مظاہرے

راولاکوٹ،کھائی گلہ، عباسپور، ہجیرہ (پرل نیوز) جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے ممبر اور راولاکوٹ انجمن تاجران کے صدر عمر نزیر کشمیری نے کہا ہے کہ گلگت بلتستان میں آج سے شروع تحریک کی ہم مکمل اور غیر مشروط حمایت کرتے…

بھارت داؤد ابرہیم سے متعلق من گھڑت پروپیگنڈا کر رہا ہے، پاکستان

ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ نے کہا ہے کہ بھارت داؤد ابرہیم کے حوالے سے من گھڑت پروپیگنڈا کر رہا ہے،ٹی ٹی پی کی طرف سے جدید ہتھیاروں کے استعمال پر تشویش ہے، پاکستان کالعدم ٹی ٹی پی کے…