Month: جون 2025
مظفرآباد چوری شدہ موبائل،فور جی ڈیوائسز اور دیگر غیر قانونی اشیاء کے لیے بائیکیا سروس کواستعمال کیا جانے لگا
مظفرآباد(ڈیلی پرل ویو) شہر اقتدار میں بائیکیا سروس کے ذریعے سامان کی ترسیل کا رواج عام ہو گیا، چوری شدہ موبائل،فور جی ڈیوائسز اور دیگر غیر قانونی اشیاء کو ادھر سے ادھر بھیجنے کے لیے بائیکیا سروس کا استعمال کیا…
مظفرآباد ایمز ہسپتال امبور کے اپریشن تھیٹر اور لیبر روم میں آوارہ بلی کی تصاویر وائرل
مظفرآباد(ڈیلی پرل ویو) ایگزیکٹو ڈائریکٹرز ایمز ہسپتال امبور کی کمزور گرفت۔ ڈاکٹر اور پیرا میڈیکل سٹاف ہتھے سے ہی اکھڑ گئے۔ صفائی ستھرائی نا ہونے کے برابر، موبائل کا کھلے عام استعمال اور مریضوں ان کے ساتھ آنے والے ورثاء…
مظفرآباد چیف سیکرٹری خوشحال خان کے ہمراہ 52ویں کامن ٹریننگ پروگرام کے شرکاء کا گروپ فوٹو
مظفرآباد: چیف سیکرٹری خوشحال خان کے ہمراہ 52ویں کامن ٹریننگ پروگرام کے شرکاء کا گروپ فوٹو مظفرآباد (نمائندہ خصوصی) – چیف سیکرٹری آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر خوشحال خان کے ہمراہ 52ویں کامن ٹریننگ پروگرام کے شرکاء نے گروپ…
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے دنیا بھر میں سفیر پاکستان اور محافظ کشمیر کا کردار ادا کیا سپیکر قانون ساز اسمبلی آزاد کشمیر
ڈیلی پرل ویو.مظفرآباد سپیکر قانون ساز اسمبلی سینئر پارلیمنٹیرین چوہدری لطیف اکبر نے کہا ہے کہ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی قیادت میں سفارتی مشن کو عالمی سطح پر ملنے والی پذیرائی پاکستان کی اصولی فتح اور مسئلہ کشمیر کے…
ناظم اعلیٰ شہری دفاع کیپٹن (ر)ابراراعظم کی خصوصی ہدایت پر میرپور یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی میں تربیت کا اہتمام
ڈیلی پرل ویو. ناظم اعلیٰ شہری دفاع کیپٹن (ر)ابراراعظم کی خصوصی ہدایت پر میرپور یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی میں تربیت کروائی گئی. شعبہ سول انجینئرنگ /لاء ڈیپارٹمنٹ جڑی کس کے طلباء و طالبات فیکلٹی ممبران کو زمانہ امن دوران…
ریاستی ترقی کیلئے سڑکوں کی تعمیر ہماری اولین ترجیحات ہیں سابق سپیکرقانون ساز اسمبلی شاہ غلام قادر
شاردا(ڈیلی پرل ویو)سابق سپیکرقانون ساز اسمبلی شاہ غلام قادر نے کہا ہے کہ ریاستی ترقی کیلئے سڑکوں کی تعمیر ہماری اولین ترجیحات ہیں۔نیلم میں جاریہ ترقیاتی منصوبے،سڑکوں کی تعمیر وتکمیل سے خوشحالی آئے گی۔مستقبل قریب میں گہوری اور صبہائی کے…
سینئر موسٹ جسٹس لیاقت شاہین مستقل چیف جسٹس آزاد کشمیر ہائی کورٹ مقرر
ڈیلی پرل ویو.آزاد جموں و کشمیر ہائی کورٹ کے سینئر موسٹ جج جسٹس سردار لیاقت شاہین کو بطور مستقل چیف جسٹس آزاد جموں و کشمیر ہائی کورٹ تعینات کر دیا گیا ہے۔ محکمہ قانون، انصاف و پارلیمانی امور کی جانب…
جہلم ویلی سمیت آزادکشمیر کے بالائی علاقوں میں سورج سوا نیزے پر
ڈیلی پرل ویو.محکمہ موسمیات کے مطابق جہلم ویلی کے مختلف علاقوں، خصوصاً چکوٹھی، ہٹیاں بالا ، لیپہ ویلی، چکار اور کھلانا میں درجہ حرارت 40 ڈگری سینٹی گریڈ کے قریب پہنچ چکا ہے، جو اس خطے کے لیے غیر معمولی…
آزادکشمیر فوڈ اتھارٹی کی موبائل فوڈ ٹیسٹنگ لیبارٹری آٹھمقام پہنچ گئی خوردونوش کے معیار کی جانچ پڑتال کریگی
ڈیلی پرل ویو.آزادکشمیر فوڈ اتھارٹی کی موبائل فوڈ ٹیسٹنگ لیبارٹری کا آٹھمقام پہنچ گئی۔فوڈ ٹیسٹنگ لیبارٹری مختلف اشیاء خوردونوش کے معیار کی جانچ پڑتال کریگی۔ چشموں کے پانی، مصالحہ جات، آئل،دالوں،دودھ، دہی کے معیار کی فوری پڑتال کریگی۔ موبائل لیبارٹری…
صدر آزاد کشمیر سے سابق چیف جسٹس صداقت حسین راجہ کی الوداعی ملاقات – عدالتی خدمات پر خراج تحسین اور صدارتی شیلڈ پیش
ڈیلی پرل ویو.اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) – صدر آزاد جموں و کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری سے سابق چیف جسٹس عدالت العالیہ جسٹس (ر) صداقت حسین راجہ نے ایوانِ صدر کشمیر ہاؤس اسلام آباد میں الوداعی ملاقات کی۔ اس موقع…