Daily Pearl View News Desk
فزیکل پلاننگ اینڈ ہاؤسنگ کے 14 اسسٹنٹ انجینئرز گریڈ 18 میں ترقی پا گئے
سلیکشن بورڈ کی سفارشات پر گریڈ 17 سے بی-18 میں ترقی کی منظوری، 14 افسران شامل مظفرآباد:(پرل نیوز) حکومت آزاد جموں و کشمیر نے سلیکشن بورڈ کی سفارشات کے مطابق محکمہ فزیکل پلاننگ اینڈ ہاؤسنگ کے 14 اسسٹنٹ انجینئرز کو…
زیرِ سماعت مقدمات کی سوشل میڈیا پر من گھڑت تشہیر پر چیف جسٹس آزاد کشمیر ہائی کورٹ برہم، محکمہ اطلاعات سے ریکارڈ طلب
موقع آپ خود لیتے ہیں اور الزام عدالت پر عائد کرتے ہیں، عدلیہ کو سوشل میڈیا کے ذریعے مرعوب کرنے کی کوشش ناقابلِ قبول ہے: جسٹس لیاقت شاہین مظفرآباد( پرل نیوز): عدالت العالیہ آزاد جموں و کشمیر کے چیف جسٹس…
پاکستان نے سری لنکا کو دوسرے ٹیسٹ میں ہراکر سیریز ایک صفر سے جیت لی
اس سے قبل کھیلی گئی تین میچوں کی ٹی ٹوئنٹی سیریز پاکستان نے 1-2 سے اپنے نام کی تھی۔ راولپنڈی( پرل نیوز): پاکستان نے سری لنکا کو دوسرے ٹیسٹ میں ہراکر سیریز ایک صفر سے جیت لی ۔پاکستان اور سری…
اے آئی کمپنی کے 5 ہزار ملازمین ایک ہی دن میں کروڑ پتی بن گئے
اینتھروپک کی اسٹاک مارکیٹ میں انٹری، 600 ملازمین کے حصص کی مالیت 10 کروڑ ڈالر سے تجاوز کرگئی نیویارک (صباح نیوز)مصنوعی ذہانت کی امریکی کمپنی اینتھروپک کی اسٹاک مارکیٹ میں انٹری نے ہزاروں ملازمین کی قسمت بدل دی، کمپنی کے…
ملکی تاریخ کا سب سے بڑا تجارتی منی لانڈرنگ اسکینڈل
35 ارب روپے کے ڈالرز سرکاری بینکنگ چینل (ایل سیز) کے ذریعے قانونی تجارت کی آڑ میں چین، عرب امارات اور سنگاپور سمیت 10 ممالک میں منتقل کیے گئے. سینیٹ کمیٹی اسلام آباد ( پرل نیوز) خیبر پختونخوا کے دو…
سونے کی قیمت میں 10 ہزار روپے کی نمایاں کمی، قیمت 3 لاکھ 98 ہزار 936 روپے فی تولہ ہوگئی
قیمت تقریباً 13 ماہ بعد 4 لاکھ روپے سے نیچے آئی۔ چاندی180 روپے کمی کے بعد 5٫048 روپے فی تولہ ہو گئی کراچی (پرل نیوز)پاکستان میں 24 قیراط سونے کی فی تولہ قیمت 10٫000 روپے کم ہو کر 3 لاکھ…
آزاد کشمیر سپریم کورٹ نے سرکاری ملازمتوں اور تعلیمی اداروں میں داخلوں کا کوٹہ جزوی طور پر بحال کر دیا
سپریم کورٹ آزاد جموں و کشمیر کا اہم فیصلہ: گریڈ 1 سے 15 تک کی آسامیوں پر حلقہ، ضلع اور ڈویژن کی بنیاد پر کوٹہ بحال، گریڈ 16 اور اوپر اوپن میرٹ برقرار مظفرآباد (پرل نیوز)سپریم کورٹ آزاد جموں و…
پاکستان جموں و کشمیر کے بغیر نامکمل ہے اور جموں و کشمیر پاکستان کے بغیر نامکمل ہے، سردار مسعود خان
راولپنڈی (پرل نیوز)آزاد جموں و کشمیر کے سابق صدر سردار مسعود خان نے کہا ہے کہ پاکستان جموں و کشمیر کے بغیر نامکمل ہے اور جموں و کشمیر پاکستان کے بغیر نامکمل ہے۔ مسئلہ کشمیر محض ایک علاقائی تنازع نہیں…
عوام کو معیاری طبی سہولیات ان کی دہلیز پر فراہم کرنے کے لیے ہفتہ وار کلینیکل روٹیشن پروگرام جاری
جہلم ویلی (پرل نیوز)وزیرِ اعظم آزاد کشمیر اور وزیرِ صحتِ عامہ کے ویژن کے مطابق عوام کو معیاری طبی سہولیات ان کی دہلیز پر فراہم کرنے کے لیے ہفتہ وار کلینیکل روٹیشن پروگرام تسلسل کے ساتھ جاری ہے۔ ہفتہ وار…
ٹرمپ کی مقبولیت ریکارڈ نچلی سطح پر پہنچ گئی، امریکی ادارے رائٹرز اور اِپسوس سروے میں انکشاف
صرف 31 فیصد امریکیوں کی ایران جنگ کی حمایت، ریپبلکنز میں ٹرمپ اور نائب صدر جے ڈی وینس مقبول واشنگٹن (پرل نیوز)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی مقبولیت میں مسلسل کمی کا سلسلہ جاری ہے اور ان کی مجموعی مقبولیت 32…