Daily Pearl View News Desk

اس کیٹا گری میں 219 خبریں موجود ہیں

ملک کے مختلف علاقوں میں خشک سالی کا ہائی الرٹ جاری،پانی اور غذائی پیدوار کی قلت کا خدشہ

کم بارشوں، طویل خشک موسم اور درجہ حرارت میں اضافے کے باعث پانی کی قلت اور زرعی پیداوار متاثر ہونے لگی اسلام آباد(پرل نیوز)نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) کے نیشنل ایمرجنسیز آپریشن سینٹر نے کم بارشوں کے…

ڈاکٹر محمد نجیب خان نے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال کوٹلی میں کورٹ (KORT) کے تعاون سے تعمیر ہونے والے برن کیئر سنٹر کا باضابطہ افتتاح کر دیا.

کوٹلی (پرل نیوز)صدر آزاد جموں و کشمیر ڈاکٹر محمد نجیب خان نے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال کوٹلی میں کورٹ (KORT) کے تعاون سے تعمیر ہونے والے آزاد کشمیر کے اپنی نوعیت کے پہلے برن کیئر سنٹر کا باضابطہ افتتاح کر…

حکمران دنیا کو مذاکرات کا درس دیتے ہیں، اپنے ناراض عوام کو منانے میں ناکام ہیں، سراج الحق کا مظفرآباد میں طلبہ کنونشن سے خطاب

مظفرآباد(پرل نیوز)جماعت اسلامی پاکستان کے سابق امیر سراج الحق نے کہا ہے کہ قرآن کریم کی دعوت پوری انسانیت کے لیے امن، محبت اور نجات کا پیغام ہے، حکمران امریکہ اور دیگر ممالک کے درمیان مذاکرات اور ثالثی کرانے کی…

آزاد کشمیر الیکشن کمیشن نے چیئرمین ضلع کونسل باغ کی خالی نشست پر ضمنی انتخاب کا شیڈول جاری کر دیا، پولنگ 26 نومبر کو ہوگی

پولنگ 26 نومبر 2026ء بروز جمعرات صبح 10 بجے سے دوپہر 12 بجے تک بلا تعطل جاری رہے گی۔ مظفرآباد (پرل نیوز) آزاد جموں و کشمیر الیکشن کمیشن نے چیئرمین ضلع کونسل باغ محمد آصف خان کے استعفے کے باعث…

دی مسلم 500′ کی 2027ء کی فہرست جاری،رجب طیب اردوان ،شاہ سلمان بن عبدالعزیز ،شہزادہ محمد بن سلمان ،شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کی پہلی پوزیشن

فہرست میں پاکستان کے ممتاز عالمِ دین مفتی محمد تقی عثمانی، مولانا طارق جمیل ، اور جماعت اسلامی کے امیر حافظ نعیم الرحمن بھی شامل ہیں اسلام آباد ( پرل نیوز): اردن کے دارالحکومت عمان میں قائم تحقیقی ادارے ‘رائل…

اسلام آ باد کو خصوصی انتظامی حیثیت دینے کی تیاری مکمل، انتظامی اور جغرافیائی ہیٔت تبدیل کرنے کا منصوبہ تیار

انتظامی یونٹ کی مجوزہ اسمبلی کے25سے30 ارکان تجویز،جو براہ راست منتخب ہوں گے، میٔر اسلام آبادکا انتخابات براہ راست نہیں ہوگا،مجوزہ اسمبلی میٔرکو چنے گی اسلام آباد (پرل نیوز)وفاقی حکومت نے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کو خصوصی انتظامی حیثیت دینے…

راولپنڈی ٹیسٹ: سری لنکا کی پاکستان کے خلاف بھرپور مزاحمت، 4 وکٹوں پر 404 رنز

دھننجایا ڈی سلوا 167 اور کوشل مینڈس 117 رنز بنا کر ناٹ آؤٹ، مہمان ٹیم پاکستان کی پہلی اننگز کی برتری ختم کرنے سے صرف 30 رنز دور راولپنڈی:(پرل نیوز) پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دو ٹیسٹ میچوں کی…

راولپنڈی ٹیسٹ میں پاکستان کے خلاف سری لنکن بلے بازوں کی مزاحمت — علامتی تصویر

آئی جی پولیس آزاد کشمیر کا سی بی آر دفتر کا دورہ، سیف سٹی منصوبے پر مشاورت

ڈیجیٹل گورننس، فائبر آپٹک کنیکٹیویٹی اور ادارہ جاتی تعاون کے فروغ پر اتفاق مظفرآباد:(پرل نیوز) انسپکٹر جنرل پولیس آزاد جموں و کشمیر لیاقت علی ملک نے 11 نومبر 2026 کو سنٹرل بورڈ آف ریونیو (سی بی آر) کے دفتر کا…

آئی جی پولیس آزاد کشمیر لیاقت علی ملک سی بی آر حکام سے ملاقات کرتے ہوئے

جامعہ پونچھ کے سینیٹ اجلاس میں 1.8 ارب روپے کے بجٹ کی منظوری

کیو ایس ایشین یونیورسٹی رینکنگ میں آزاد کشمیر میں پہلی اور ملک بھر میں 35ویں پوزیشن حاصل کرنے پر جامعہ کی ٹیم کو مبارکباد اسلام آباد:(پرل نیوز) جامعہ پونچھ راولاکوٹ کے سینیٹ کا 34واں اجلاس 10 نومبر 2026 کو صدارتی…

صدر آزاد کشمیر ڈاکٹر نجیب نقی خان جامعہ پونچھ کے 34ویں سینیٹ اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے

کیپٹن حسین خان شہید کی برسی، وزیراعظم آزاد کشمیر کا خراجِ عقیدت

فاتح راولاکوٹ نے محدود وسائل کے باوجود تحریک آزادی میں بے مثال کردار ادا کیا، افتخار گیلانی مظفرآباد:(پرل نیوز) وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر افتخار گیلانی نے تحریک آزادی کشمیر کے ممتاز رہنما اور فاتح راولاکوٹ کیپٹن حسین…

فاتح راولاکوٹ کیپٹن حسین خان شہید کی یادگاری تصویر