Daily Pearl View News Desk
پیٹرول کی قیمت میں 8 روپے، ڈیزل کی قیمت میں 7 روپے فی لیٹر کمی
پیٹرول 338 روپے فی لیٹر جبکہ ڈیزل 371 روپے فی لیٹر مقرر اسلام آباد:(پرل نیوز) حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا ہے۔ اوگرا کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن میں دونوں پیٹرولیم مصنوعات کے نئے…
پاکستان کو غیر ملکی قرضوں سے نجات حاصل کرنا ہوگی، سردار مسعود خان
معاشی اصلاحات، ملکی وسائل پر انحصار اور سرمایہ کاری کے لیے سازگار ماحول کی فراہمی ناگزیر ہے اسلام آباد:(پرل نیوز) امریکہ، چین اور اقوام متحدہ میں پاکستان کے سابق سفیر اور آزاد جموں و کشمیر کے سابق صدر سردار مسعود…
مظفرآباد میں یومِ اقبال پر ’’نظریہ پاکستان، اقبال اور کشمیر‘‘ مشاعرہ
اقبال کے فلسفۂ خودی پر عمل پیرا ہو کر نوجوان نسل اپنی درست سمت کا تعین کرسکتی ہے، مریم کشمیری مظفرآباد:(پرل نیوز) آزاد جموں و کشمیر کلچرل اکیڈمی کے زیرِ اہتمام 9 نومبر یومِ اقبال کے موقع پر ’’نظریہ پاکستان،…
پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان حج معاہدے پر دستخط
معاہدے کا مقصد پاکستانی عازمینِ حج کے سفر کو آسان اور بہتر سہولتوں سے آراستہ بنانا ہے، سردار محمد یوسف جدہ:(پرل نیوز) عالمی حج کانفرنس و ایکسپو کے دوسرے روز پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان حج معاہدے پر دستخط…
سی ایس ایس 2027 کا تحریری امتحان 27 جنوری سے، درخواستوں کی آخری تاریخ 25 نومبر
امتحان ملک کے 19 شہروں میں شروع ہوگا، صرف ایم پی ٹی 2027 پاس امیدوار درخواست دے سکیں گے اسلام آباد:(پرل نیوز) فیڈرل پبلک سروس کمیشن (ایف پی ایس سی) نے سی ایس ایس 2027 کے تحریری امتحان کے لیے…
سرسیدِ کشمیر کرنل خان محمد خانؒ: علم، شعور اور جدوجہد کا روشن باب
تحریر: نجیب الغفور خانجموں و کشمیر لبریشن سیل عہد سے آگے سوچنے والی شخصیت تاریخ میں بعض شخصیات اپنے عہد سے آگے کی سوچ رکھتی ہیں۔ وہ صرف حالات کا حصہ نہیں بنتیں بلکہ اپنی بصیرت، کردار اور جدوجہد سے…
پاکستان سویٹ ہوم میں یومِ اقبال کی تقریب، چیف جسٹس آزاد کشمیر کا بچوں کو خراجِ تحسین
اسلام آباد:(پرل نیوز) پاکستان سویٹ ہوم کے سرپرستِ اعلیٰ زمرد خان (ہلالِ امتیاز)، ادارے کے کیڈٹس اور بچوں نے یومِ اقبال کے سلسلے میں ایک پروقار تقریب منعقد کی، جس میں چیف جسٹس آزاد جموں و کشمیر جسٹس راجہ سعید…
لیپا ویلی کے لیے جامع سیاحتی منصوبہ، سڑکوں اور صحت مراکز کی بہتری کا اعلان
مظفرآباد/لیپا ویلی: (پرل نیوز) وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر افتخار گیلانی نے لیپا ویلی کے لیے جامع سیاحتی حکمتِ عملی تیار کرنے، بنیادی ڈھانچے کو بہتر بنانے اور مقامی لوگوں کے لیے روزگار کے نئے مواقع پیدا کرنے کا اعلان…
علامہ محمد اقبالؒ برصغیر کے عظیم مفکر، فلسفی، شاعر اور مصورِ پاکستان ہیں،سحرش قمر ن
ممبر قانون ساز اسمبلی آزاد جموں و کشمیر محترمہ سحرش قمر نے یومِ اقبالؒ کے موقع پر اپنے خصوصی پیغام میں کہا ہے کہ علامہ محمد اقبالؒ برصغیر کے عظیم مفکر، فلسفی، شاعر اور مصورِ پاکستان ہیں، جنہوں نے اپنی…
کشمیر انسٹیٹیوٹ آف مینجمنٹ کے زیر اہتمام مظفرآباد میں یوم ولادت شاعر مشرق حضرت علامہ محمد اقبال ؒکی تقریب کا انعقاد
کشمیر انسٹیٹیوٹ آف مینجمنٹ کے زیر اہتمام مظفرآباد میں یوم ولادت شاعر مشرق حضرت علامہ محمد اقبال ؒکی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب کے مہمان خصوصی سیکرٹری سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن چوہدری محمد امتیاز تھے۔ تقریب میں سیکرٹری حکومت…