اسلام آباد (ڈیلی پرل ویو) وزیراعظم شہباز شریف نے ملک میں الیکٹرک گاڑیوں (EVs) کے فروغ کے لیے کوششوں کو تیز کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے اعلان کیا کہ گریڈ 16 تک کے سرکاری ملازمین کو آسان اقساط پر الیکٹرک بائیکس فراہم کی جائیں گی۔ یہ فیصلہ توانائی کی بچت اور ماحول دوست اقدامات کے تحت کیا گیا ہے۔
- فیس بک
- ٹویٹر
- واٹس ایپ
- ای میل