ڈیلی پرل ویو، پاکستان میں لائٹ ڈیزل کی قیمت میں70.04 روپےفی لیٹرکمی کردی گئی ہے،جیٹ فیول 23روپے 59پیسے فی لیٹرسستا کر دیا گیا۔
لائٹ ڈیزل کی قیمت399.72 روپے سے کم ہوکر299.32 روپے فی لیٹر ہوگئی،جیٹ فیول کی قیمت494.71 سے کم ہو کر 471.01 روپے فی لیٹر ہو گئی۔
اس سے قبل ڈیزل کی قیمت میں 32 روپے 12 پیسے کمی کی گئی،جس کے بعد نئی قیمت 385 روپے 54 پیسے سے کم ہو کر 353 روپے 43 پیسے ہو گئی ہے۔