2

ٹیسٹ سیریز کیلیے سکواڈ کا اعلان، سرفراز احمد کوچ مقرر

لاہو ر(ڈیلی پرل ویو )پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے بنگلادیش کے خلاف ٹیسٹ سیریز کیلیے 16 رکنی سکواڈ کا اعلان کردیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق شان مسعود ٹیسٹ ٹیم کی قیادت جاری رکھیں گے جبکہ 4 نئے کھلاڑیوں کو سکواڈ میں شامل کیا گیا ہے۔

سکواڈ میں شامل 5کھلاڑی پہلے ہی لاہور میں جاری این سی اے ریڈ بال کیمپ میں شریک ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں