اسلام آباد (ڈیلی پرل ویو) حکومت نے استعمال شدہ درآمدی موبائل فونز کی کسٹمز ویلیو ایشن کے حساب سے ٹیکس میں اضافہ کردیا جس کے سبب مختلف کمپنیوں کے 62 موبائل ماڈلز مہنگے ہوگئے۔
نیوز کو دستیاب دستاویز کے مطابق فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے ڈائریکٹریٹ جنرل آف کسٹمز ویلیو ایشن نے درآمدی موبائل فونز کے لیے نئی کسٹمز ویلیو ایشن رولنگ جاری کردی جس میں کہا گیا ہے کہ آئندہ درآمدی موبائل فونز پر اس نئی مقرر کردہ کسٹمز ویلیو ایشن کے حساب سے ٹیکس وصول کیے جائیں گے۔آئندہ درآمدی موبائل فونز پر اس نئی مقرر کردہ کسٹمز ویلیو ایشن کے حساب سے ٹیکس وصول کیے جائیں گے۔