admin
وزیراعظم آزادکشمیر سے وزیر ہائر ایجوکیشن ظفر اقبال ملک اور ایکٹا وفد کی ملاقات
مظفرآباد (ڈیلی پرل ویو)وزیراعظم آزادحکومت ریاست جموں و کشمیر چوہدری انوار الحق سے وزیر ہائر ایجوکیشن ظفر اقبال ملک کی قیادت میں ایک اعلیٰ سطحی وفد نے ملاقات کی۔ وفد میں سیکرٹری ہائر ایجوکیشن چوہدری محمد طیب، صدر ایکٹا آزادکشمیر…
آزاد جموں و کشمیر یونیورسٹی کا 56واں سینڈیکیٹ اجلاس صدر ریاست بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کی زیر صدارت منعقد
اسلام آباد (ڈیلی پرل ویو) آزاد جموں و کشمیر یونیورسٹی کا 56واں سینڈیکیٹ اجلاس صدر ریاست و چانسلر آزاد جموں و کشمیر جامعات بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کی زیر صدارت ایوان صدر کشمیر ہاؤس اسلام آباد میں منعقد ہوا۔ اجلاس…
ایران اسرائیل جنگ میں امریکی شمولیت کا خدشہ
ڈیلی پرل ویو.ایران اسرائیل جنگ میں امریکی شمولیت کےخدشے اور صدر ٹرمپ کی ایران سے غیر مشروط طور پر ہتھیار ڈالنےکی دھمکی !کیا مشرق وسطیٰ جنگ کی لپیٹ میں آجاۓ گا ؟ نجی ٹی وی جیونیوزکے مطابق ایران نے پہلے…
کمشنر مظفرآباد چوہدری گفتار حسین کی 52 ویں کامن ٹریننگ پروگرام کے افسران کو بریفنگ
مظفرآباد (نامہ نگار) کمشنر مظفرآباد ڈویژن چوہدری گفتار حسین نے 52 ویں کامن ٹریننگ پروگرام کے تحت زیرِ تربیت پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس، پی اینڈ ڈی، پولیس اور دیگر گروپوں سے تعلق رکھنے والے افسران کو بریفنگ دی۔ بریفنگ کا انعقاد…
خدیجہ زرین خان فاؤنڈیشن کے زیرِ اہتمام ہٹیاں بالا میں مفت آئی کیمپ کا انعقاد
مظفرآباد خدیجہ زرین خان فاؤنڈیشن کے زیرِ اہتمام الشّفا ٹرسٹ آئی ہسپتال راڑو مظفرآباد کی ماہر ٹیم کے اشتراک سے علی افسر اعوان گورنمنٹ بوائز ہائی سکول ہٹیاں بالا میں آج 21 جون بروز ہفتہ فری آئی کیمپ لگایا جائے…
آزاد کشمیر میں مفتی سید کفایت حسین نقوی کی اپیل پر “یوم مذمت و یکجہتی” منایا گیا
مظفرآباد آزاد جموں و کشمیر کے بزرگ کشمیری رہنما، قائد ملت جعفریہ مفتی سید کفایت حسین نقوی کی خصوصی اپیل پر ریاست بھر میں جمعۃ المبارک کو طاغوتی و استکباری وجبروتی عالمی قوتوں کی مذمتی اوراسلامی جمہوریہ ایران سے یکجہتی…
وزیراعظم انوارالحق انجانے خوف میں مبتلا ،عوامی ایکشن کمیٹی کے سامنے گھٹنے ٹیک دیئے، راجہ محمد فاروق حیدر خان
مظفرآباد سابق وزیراعظم آزادکشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان نے کہا کہ بغیر بحث کے بجٹ کو منظور کر کے سیاسی،جمہوری پارلیمانی روایات کو بلڈوز کیا گیا،ایسی کیا ایمرجنسی تھی یا کس پر نااعتباری تھی کہ قواعد کو معطل کیا…
سدھنوتی سردار ارباب اعظم کا ڈسٹرکٹ جیل پلندری کا دورہ ، قیدیوں کو سینٹرل جیل منتقل کرنے کا حکم
سدھنوتی چیف جسٹس عدالت العالیہ آزاد جموں و کشمیر جسٹس سردار لیاقت حسین کی ہدایت پر ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج سدھنوتی سردار ارباب اعظم نے ہمراہ ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ سدھنوتی سید ممتاز کاظمی ڈسٹرکٹ جیل پلندری کا دورہ کیا۔ دورے کے…
وزیر اطلاعات آزاد کشمیر پیر محمد مظہر سعید شاہ کا دودھنیال شیخ بیلہ میں مسجد “خاتم النبیین” کا افتتاح
شاردہ (نامہ نگار) وزیر اطلاعات آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر مولانا پیر محمد مظہر سعید شاہ نے دودھنیال شیخ بیلہ میں تعمیر شدہ عظیم الشان جامع مسجد خاتم النبیین کا افتتاح کر دیا۔ افتتاحی تقریب میں وزیر اطلاعات کا…
یونیورسٹی آف کوٹلی کا 23واں سینٹ اجلاس، صدر آزادکشمیر کی تعلیم کے فروغ پر زور
اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) صدر آزاد جموں و کشمیر اور چانسلر آزاد جموں و کشمیر جامعات بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کی زیر صدارت یونیورسٹی آف کوٹلی کا 23واں سینٹ اجلاس کشمیر ہاؤس اسلام آباد میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں تعلیمی…