admin
پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کے زیر اہتمام سیزفائر لائن کے قریب یوم تشکر ریلی، گورنر پنجاب سمیت اعلیٰ قیادت کی شرکت
عباسپور (ڈیلی پرل ویو) — افواجِ پاکستان سے اظہارِ یکجہتی اور بھارت کے خلاف آپریشن بنیان المرصوص کی کامیابی پر پیپلز پارٹی آزاد کشمیر (عباسپور) کے زیر اہتمام سیزفائر لائن کے قریب ایک عظیم الشان یوم تشکر ریلی کا انعقاد…
چیف جسٹس آزاد کشمیر کی سابق رجسٹرار ہائی کورٹ شیخ عبدالمجید کی وفات پر تعزیت
مظفرآباد (ڈیلی پرل ویو) — چیف جسٹس آزاد جموں و کشمیر جسٹس راجہ سعید اکرم خان، سینئر جج سپریم کورٹ جسٹس خواجہ محمد نسیم اور جج سپریم کورٹ جسٹس رضا علی خان نے ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج شیخ راشد مجید…
سونے کی قیمت پھر بڑھ گئی
ڈیلی پرل ویو.بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں 09ڈالر کا اضافہ ہونے کے نتیجے میں نئی عالمی قیمت 3ہزار 177ڈالر کی سطح پر آگئی۔ اسی طرح ملک میں 24 قیراط کے حامل فی تولہ سونے…
اگلے ماہ تک غزہ سے متعلق بہت سی اچھی چیزیں ہونے جارہی ہیں، امریکی صدر
ڈیلی پرل ویو.امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نےکہا ہے کہ ہمیں فلسطینیوں کی مدد کرنا ہوگی، غزہ میں بہت سے افراد بھوک سے مررہے ہیں۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق مشرق وسطیٰ کے دورے کے دوران ابوظہبی میں گفتگو کرتے ہوئے صدر…
مظفرآباد ڈی جی معدنی وسائل ثریا خانم کا شوائی و کامسر ایریا کا دورہ، غیر قانونی نکاسی پر سخت ایکشن کی ہدایات
مظفرآباد (ڈیلی پرل ویو) — ڈائریکٹر جنرل معدنی وسائل آزاد جموں و کشمیر ثریا خانم نے آج محکمہ معدنی وسائل کے افسران اور ضلعی پولیس کے ہمراہ شوائی اور کامسر ایریا کا دورہ کیا۔ دورانِ دورہ، شوائی ایریا میں معزز…
صدر ریاست بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کا خطاب: “آپریشن بنیان المرصوص نے مودی کے جنگی جنون کو خاک میں ملا دیا”
کوٹلی (ڈیلی پرل ویو) — صدر آزاد جموں و کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ آپریشن بنیان المرصوص میں بھارت کو شکست دے کر پاک فوج نے جرات و بہادری کی نئی تاریخ رقم کی ہے۔ بھارت…
مظفرآباد میں یومِ تشکر: ریلی، نعرے، اور شہداء کو خراجِ عقیدت
مظفرآباد (ڈیلی پرل ویو) — یومِ تشکر کے موقع پر دارالحکومت مظفرآباد میں تاریخی معرکہ حق میں فتح پر عقیدت و احترام کے ساتھ تقاریب کا انعقاد کیا گیا۔ اس سلسلے میں وزیراعظم سیکرٹریٹ سے یادگارِ شہداء چھتر چوک تک…
یومِ تشکر: وزیراعظم آزاد کشمیر کا “آپریشن بنیان المرصوص” پر قوم کو مبارکباد، پاک فوج کو خراج تحسین
مظفرآباد (ڈیلی پرل ویو) — وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر چوہدری انوارالحق نے یومِ تشکر کے موقع پر کہا ہے کہ پاک فوج نے بھارت کو عبرتناک شکست دے کر قوم کے سر فخر سے بلند کر دیے۔…
بھارتی جارحیت سے متاثرہ آزادکشمیر کے شہریوں کے لیے 532 ملین روپے کا امدادی پیکج جاری
مظفرآباد (ڈیلی پرل ویو) — حکومت پاکستان نے حالیہ بھارتی جارحیت کے نتیجے میں شہید ہونے والے شہریوں کے ورثاء اور زخمی افراد کے لیے 532.000 ملین روپے کی خطیر رقم حکومت آزاد کشمیر کو فراہم کر دی ہے۔ اس…
آزاد کشمیر میں خواتین و مرد حضرات کو بلا سود قرضوں کی تقسیم، 57.80 لاکھ روپے کے چیک جاری
مظفرآباد (ڈیلی پرل ویو) — آزاد کشمیر سمال انڈسٹریز کی زیر نگرانی اخوت پروگرام کے تحت 63 مرد و خواتین میں 57 لاکھ 80 ہزار روپے کے بلا سود قرضہ جات کے چیک تقسیم کیے گئے۔ اس اقدام کا مقصد…