admin

اس کیٹا گری میں 903 خبریں موجود ہیں

بھارت کشیدگی آزاد کشمیر حکومت کاعوام کے تحفظ اور ملکی دفاع کو یقینی بنانے کے لیے فوری اقدامات کا آغاز

ڈیلی پرل ویو: وزیر اطلاعات آزاد کشمیر مظہر سعید نے میڈیا سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ فجر کے بعد ایک اعلیٰ سطح کا ہنگامی اجلاس طلب کیا گیا، جس میں تمام اہم محکموں کے اعلیٰ افسران اور تینوں…

govt ajk

مودی کا مکروہ چہرہ بے نقاب ہوچکا، سردار تنویر الیاس کا پاک فضائیہ کو خراج تحسین پیش

ڈیلی پرل ویو سلام آباد (سٹاف رپورٹر) استحکام پاکستان پارٹی آزاد کشمیر کے صدر اور سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس خان نے بھارتی جارحیت پر شدید ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ دشمن نے رات کی تاریکی میں بزدلی کا مظاہرہ…

مودی کا مکروہ چہرہ بے نقاب ہوچکا، سردار تنویر الیاس کا پاک فضائیہ کو خراج تحسین پیش

مظفرآبادسول ڈیفنس کی جانب سے ہوائی حملوں اور ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کی مشقیں جاری

ڈیلی پرل ویومظفرآباد: موجودہ ملکی حالات کے پیش نظر محکمہ سول ڈیفنس کی جانب سے مختلف سرکاری اداروں میں آگاہی مہمات اور ڈرل/موک ایکسرسائزز کا سلسلہ جاری ہے۔ بدھ کے روز ڈائریکٹر جنرل سول ڈیفنس ابرار اعظم کی ہدایت پر…

مظفرآبادسول ڈیفنس کی جانب سے ہوائی حملوں اور ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کی مشقیں جاری

آئندہ بجٹ: تنخواہ دار طبقے کو ممکنہ ریلیف، پنشنرز پر ٹیکس عائد کرنے کی تجاویز

ڈیلی پرل ویو اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کی جانب سے تنخواہ دار طبقے کے لیے سالانہ قابل ٹیکس آمدن کی حد 6 لاکھ روپے سے بڑھا کر 10 سے 12 لاکھ روپے کرنے پر غور…

آئندہ بجٹ: تنخواہ دار طبقے کو ممکنہ ریلیف، پنشنرز پر ٹیکس عائد کرنے کی تجاویز

دنیا کی معمر ترین خاتون کا انوکھا راز: “بحث نہیں کرتی، سب کی سنتی ہوں مگر کرتی اپنی ہوں”

ڈیلی پرل ویو برطانیہ: دنیا کی معمر ترین شخصیت کا اعزاز حاصل کرنے والی برطانیہ کی 115 سالہ ایتھل کیٹرہم کا کہنا ہے کہ ان کی طویل زندگی کا راز سادہ ہے — “میں نے کبھی کسی سے بحث نہیں…

دنیا کی معمر ترین خاتون کا انوکھا راز: "بحث نہیں کرتی، سب کی سنتی ہوں مگر کرتی اپنی ہوں"

مظفرآباد فوڈ اتھارٹی کی بڑی کارروائی، غیر رجسٹرڈ مشروبات سے بھرا ٹرک ضبط

ڈیلی پرل ویو مظفرآباد (نمائندہ خصوصی): ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر ابرار احمد میر نے ٹیم فوڈ اتھارٹی کے ہمراہ غیر رجسٹرڈ اور ناقص مشروبات سے بھرے ٹرک کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے اسے موقع پر ہی روک کر ضبط کر لیا۔…

مظفرآباد فوڈ اتھارٹی کی بڑی کارروائی، غیر رجسٹرڈ مشروبات سے بھرا ٹرک ضبط

وزیر تعلیم دیوان علی خان چغتائی کی قیادت میں پاک فوج سے اظہارِ یکجہتی ریلی، مظفرآباد سے لیپہ تک 100 کلومیٹر طویل مارچ

ڈیلی پرل ویو چناری (خصوصی رپورٹر): وزیر تعلیم آزاد جموں و کشمیر دیوان علی خان چغتائی کی قیادت میں پاک فوج سے اظہارِ یکجہتی اور دفاع وطن کے حوالے سے ایک عظیم الشان ریلی نکالی گئی، جو مظفرآباد سے شروع…

وزیر تعلیم دیوان علی خان چغتائی کی قیادت میں پاک فوج سے اظہارِ یکجہتی ریلی، مظفرآباد سے لیپہ تک 100 کلومیٹر طویل مارچ

پنشنرز ایسوسی ایشن مظفرآباد کے نومنتخب عہدیداران کی تقریب حلف برداری

ڈیلی پرل ویو: پنشنرز ایسوسی ایشن مظفرآباد کے نومنتخب عہدیداران کی تقریب حلف برداری بانڈی سماں میں صدر سید صدیق حسین شاہ کے گھر منعقد ہوئی، جس میں ریٹائرڈ ایڈیشنل چیف سیکرٹری جنرل آزادکشمیر ڈاکٹر راجہ محمد عارف نے نومنتخب…

پنشنرز ایسوسی ایشن مظفرآباد کے نومنتخب عہدیداران کی تقریب حلف برداری

محکمہ بہبود آبادی کے زیر اہتمام ریفریشر ٹریننگ کا انعقاد

ڈیلی پرل ویو مظفرآباد: محکمہ بہبود آبادی، آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر کے زیر اہتمام محکمانہ اسٹاف کے لیے ایک روزہ ریفریشر ٹریننگ کا انعقاد کیا گیا جس میں سٹاف کو جدید تکنیکوں سے متعلق آگاہی فراہم کی گئی۔…

محکمہ بہبود آبادی کے زیر اہتمام ریفریشر ٹریننگ کا انعقاد

مظفرآباد میں غیر معیاری گھی و آئل کیخلاف فوڈ اتھارٹی کا کریک ڈاؤن

ڈیلی پرل ویو: مظفرآباد: آزاد جموں و کشمیر فوڈ اتھارٹی نے مظفرآباد میں غیر رجسٹرڈ اور غیر معیاری گھی و آئل کی فروخت کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے مختلف ڈسٹری بیوٹرز پر چھاپے مارے اور بھاری جرمانے عائد کر دیے۔…

مظفرآباد میں غیر معیاری گھی و آئل کیخلاف فوڈ اتھارٹی کا کریک ڈاؤن