admin
ٹویوٹا مسلسل پانچویں سال دنیا کی سب سے بڑی کار ساز کمپنی بن گئی
کاروبار:جاپانی آٹوموبل کمپنی ٹويوٹا ن مسلسل پانچویں سال دنیا کی سب سے بڑی کار ساز کمپنی بن گئی۔ اس نے جرمن کمپنی ووکس ویگن گروپ جیسے بڑے حریفوں کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ سنہ 2024 میں ٹويوٹا اور اس کی…
کشمیر پاکستان کی شہ رگ ہے اور ایک مظبوط پاکستان بہت ضروری ہےبیگم شمیم نذیر شال
نیوز ڈیسک: کُل جماعتی حُرّیت کانفرنس کی سنیئر کشمیری رہنما بیگم شمیم نذیر شال نے کہا ہے کہ کشمیر پاکستان کی شہ رگ ہے اور ایک مظبوط پاکستان بہت ضروری ہے، ان خیالات کا اظہار انہوں نے یہاں جموں کشمیر…
ملک میں معمول سے کم بارشیں
نیوز ڈیسک: ملک کے بیشتر علاقوں میں جنوری کے دوران بارشیں معمول سے بہت کم ہونے کی وجہ سے خشک سالی دیکھی جارہی ہے۔ موسمیاتی تبدیلی کے باعث ملک بھر میں معمول سے 40 فیصد کم بارشیں ریکارڈ کی گئی…
عمران کو سیاست سے مائنس نہیں کیا جا سکتا،رانا ثنااللہ
نیوز ڈیسک:وزیر اعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کو سیاست سے مائنس کرنا ممکن نہیں ،پی ٹی آئی10 دن بعد بھی مذاکرات کرے تو حکومت بات چیت…
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کیخلاف شہریوں کا حکومت کیخلاف انوکھا احتجاج
نیوز ڈیسک:پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف شہریوں کا حکومت کے خلاف انوکھا احتجاج، نعرے بازی ،اضافہ واپس لینے کا مطالبہ کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق شہری اتحاد ضلع سکھر کے زیر اہتمام پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں…
زمین سے عنقریب ٹکرانے والے سیارچے کی نگرانی
نیوز ڈیسک:یورپی خلائی ایجنسی نے ایک ایسے سیارچے کی نگرانی شروع کر دی ہے جو 2032 میں زمین سے ٹکرا سکتا ہے۔ سیارچہ YR4 27 دسمبر 2024 کو چلی میں ایک دوربین کے ذریعے دیکھا گیا لیکن اس کے بعد…
پاکستان کا پہلا سرکاری آٹزم سکول تکمیل کے آخری مراحل میں داخل
نیوز ڈیسک:صوبائی دارلحکومت میں بننے والا پاکستان کا پہلا سرکاری آٹزم سکول تکمیل کے آخری مراحل میں داخل ہو گیا۔ پاکستان کے پہلے سرکاری آٹزم سکول میں آٹزم کے مریض بچوں کا مفت علاج کیاجائے گا، وزیراعلیٰ مریم نواز کی…
وکلا برادری نے 26 آئینی ترمیم کے خلاف 10 فروری کو اسلام آباد کی طرف مارچ کا اعلان کردیا
نیوز ڈیسک:وکلا برادری نے 26 آئینی ترمیم کے خلاف 10 فروری کو اسلام آباد کی طرف مارچ کا اعلان کردیا۔ لاہور ہائی کورٹ بار کے تحت ہونے والے آل پاکستان وکلاء کنونشن کے مشترکہ اعلامیے میں سپریم جوڈیشل کونسل کا…
ٹک ٹاک ویڈیو کیوں بنائی، جہلم میں بھائیوں نے بہن قتل
نیوز ڈیسک:جہلم میں ٹک ٹاک ویویڈیو بنانے پر بھائیوں نے بہن کو قتل کر دیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق پولیس کے مطابق ورثانے قتل کو خودکشی کا رنگ دینے کی کوشش کی،لڑکی کے جسم پر گولی…
ملک بھر کیلئے بجلی سستی ہونے کا امکان
نیوز ڈیسک: کراچی سمیت ملک بھر کے لئے سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی سستی ہونے کا امکان ہے۔ نیوز ذرائع کے مطابق کیپسٹی چارجز میں زبردستی کمی سے بجلی صارفین کو ریلیف ملنے کی راہ ہموار ہوگئی۔بجلی تقسیم…