admin

اس کیٹا گری میں 903 خبریں موجود ہیں

ٹیم فوڈ اتھارٹی مظفرآباد کی موثر کارروائیاں جاری

عوام کو معیاری،ملاوٹ سے پاک اشیائے خوردونوش کے تحفظ کو یقینی بنانے کے ٹیم فوڈ اتھارٹی مظفرآباد کی موثر کارروائیاں جاری۔عوامی شکایت پر امبور ہسپتال کی کنٹین میں اشیائے خوردونوش کی چیکنگ کی گئی۔دوران چیکنگ کچن ایریا میں صفائی کے…

نریندر مودی نے اپنے توسیع پسندانہ مکر و عزائم سے کشمیریوں کا جینا دو بھر کیا ہوا ہےقائد حزب اختلاف آزاد کشمیر خواجہ فاروق احمد

ڈیلی پرل ویو:سپیکر چوہدری لطیف اکبر کی زیر صدارت آزادجموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی کے اجلاس میں قائد حزب اختلاف خواجہ فاروق احمد کی جانب سے پیش کردہ قرارداد میں کہا گیا ہے کہ ریاست جموں و کشمیر کا یہ…

بین الاقوامی معیارات کے مطابق مزدوروں کی فلاح وبہبود کیلئے تمام تر اقدامات کئے جائیں گےوزیراعظم آزاد کشمیر

وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر چوہدری انوار الحق نے کہا ہے کہ بین الاقوامی معیارات کے مطابق مزدوروں کی فلاح وبہبود کیلئے تمام تر اقدامات کئے جائیں گے ۔یوم مئی کے حوالے سے اپنے پیغام میں وزیر اعظم…

ہم بھارت کے خلاف متحد ہیں، بھارتی جارحیت کے بعد عمران خان کا پہلا بیان

ڈیلی پرل ویو: بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سے وکلاء فیصل چوہدری، عثمان ریاض گل، ظہیر عباس، محمود جوئیہ اور ہارون نواز نے ملاقات کی۔ بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کے بعد فیصل چوہدری نے راولپنڈی میں…

پاکستان نے بھارت کی اسپانسرڈ دہشت گردی کے ناقابل تردید ثبوت آڈیو ، ویڈیو پیش کردیئے

ڈیلی پرل ویو: پاکستان نے بھارت کی اسپانسرڈ دہشت گردی کے ناقابل تردید ثبوت(آڈیو ، ویڈیو) پیش کردیئے ہیں۔ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری نے پریس بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ بھارت پاکستان سمیت خطے…

اوورسیز کشمیری مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کو عالمی سطح پر بے نقاب کریں: صدر آزاد جموں و کشمیر

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)صدر آزاد جموں و کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ دنیا بھر، خصوصاً برطانیہ میں مقیم کشمیری بھارت کے فسطائی چہرے اور مقبوضہ کشمیر میں جاری مظالم کو عالمی برادری کے سامنے بے نقاب…

فوڈ اتھارٹی مظفرآباد کی چھتر، امبور اور اپر اڈہ میں دبنگ کارروائیاں، ہوٹل سیل، جرمانے و نوٹسز جاری

مظفرآباد (نمائندہ خصوصی)فوڈ اتھارٹی مظفرآباد نے غیر رجسٹرڈ، ناقص اور مضر صحت اشیائے خوردونوش فروخت کرنے والے فوڈ بزنس آپریٹرز کے خلاف سخت کارروائی کا آغاز کر دیا ہے۔ چھتر، امبور اور اپر اڈہ میں ٹیم فوڈ اتھارٹی مظفرآباد نے…

جہلم ویلی غیر معیاری اشیائے خوردونوش کے خلاف فوڈ اتھارٹی کا کریک ڈاؤن، متعدد دکانداروں کو جرمانے

جہلم ویلی (نامہ نگار)محکمہ فوڈ اتھارٹی مظفرآباد کی ٹیم نے جہلم ویلی کی مختلف مارکیٹوں میں کارروائیاں کرتے ہوئے غیر رجسٹرڈ اور غیر معیاری اشیائے خوردونوش کے خلاف کریک ڈاؤن کیا۔ دورانِ چیکنگ آئل، جوس، کولڈ ڈرنکس اور پانی کے…

مظفرآبادختم نبوت قرارداد کے 52 سال مکمل ہونے پر علماء و مشائخ کا اہم اجلاس، ملی و دینی اتحاد پر زور

مظفرآباد (نامہ نگار)آزادکشمیر میں قرارداد ختم نبوت کی منظوری کو 52 سال مکمل ہونے پر مرکزی علماء و مشائخ کونسل کے زیر اہتمام ریاستی علماء و مشائخ کا اہم اجلاس چیئرمین علامہ امتیاز احمد صدیقی کی صدارت میں منعقد ہوا۔…

مظٍفرآباد SDMA کے زیر اہتمام ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے اہم اجلاس، تربیتی سیشنز کے انعقاد کا فیصلہ

مظفرآباد (نامہ نگار)اسٹیٹ ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (SDMA) کے زیر اہتمام سیکرٹری SDMA محترمہ تہزیب انساء کی صدارت میں ایک اہم اجلاس مظفرآباد میں منعقد ہوا، جس میں کسی بھی ہنگامی صورتحال سے بروقت نمٹنے، قومی آگاہی مہم کی کامیابی، اور…