4

اب تک منکی پاکس سے 9اموات رپورٹ ہو چکی ہیں؛ترجمان محکمہ صحت

کراچی(ڈیلی پرل ویو)ترجمان محکمہ صحت نے کہا ہے کہ سندھ میں اب تک منکی پاکس سے 9اموات رپورٹ ہو چکی ہیں۔

نیوز کے مطابق ترجمان محکمہ صحت کاکہنا ہے کہ صوبے میں منکی پاکس کے 122مشتبہ کیسز رپورٹ ہوئے ہیں ،صوبے بھر میں منکی پاکس کے 25کیسز کی لیبارٹری سے تصدیق ہو چکی ہے،ترجمان کا مزید کہناتھا کہ خیرپور سے منکی پاکس کے 18تصدیق شدہ کیسز سامنے آئے ہیں،سکھر سے 3اور کراچی سے منکی پاکس کے 4کیس رپورٹ ہوئے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں