پاکستان
بھارت کا کشمیر پریکطرفہ فیصلہ نا منظور، پاکستان معاملہ اقوام متحدہ میں اٹھائے، سردار یعقوب
اسلام آباد(پرل نیوز) سابق صدر ریاست و وزیر آعظم آ زادکشمیر،ممبرقانون ساز اسمبلی سردار یعقوب خان نے کہا ہے کہ بھارتی سپریم کورٹ کی جانب سے کیا جانے والا فیصلہ غیر آئینی،غیر قانونی اور اقوام متحدہ کی قراردادوں کو کھلے…
ہمارے ساتھ بہت ظلم ہوا ، حساب لینا تو بنتا ہے مگر انتقام نہیں چاہتا ، نوازشریف
لاہور(پرل نیوز) پاکستان مسلم لیگ( ن )کے قائد نواز شریف نے کہا ہے کہ ہمارے ساتھ ظلم ہوا ہے، انتقام نہیں چاہتا لیکن حساب لینا تو بنتا ہے، جعلی مقدمات کا کھوکھلا پن سب کو معلوم ہو گیا، 8 فروری…
بھارتی سپریم کورٹ نے کشمیریوں اور مسلمانوں کے معاملے میں ہمیشہ انصاف کا خون کیا ، وزیر اعظم آزادکشمیر
اسلام آباد(پی آئی ڈی) آزادجموں و کشمیر کے وزیراعظم چوہدری انوارالحق نے کہا ہے کہ بھارتی سپریم کورٹ کا فیصلہ کشمیری عوام کی خواہشات کے برعکس ہے، کشمیریوں نے پہلے ہی ہندوستان کی طرف سے 5 اگست 2019 کے غیر…
وفاقی کابینہ نے کشمیرکی خصوصی حیثیت ختم کرنے کے بھارتی سپریم کورٹ کے فیصلہ کو مسترد کردیا
نگران وفاقی کابینہ نے کشمیرکی خصوصی حثیت ختم کرنے کے بھارتی سپریم کورٹ کے فیصلہ کو مستردکرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ جموں و کشمیر ایک مسلمہ بین الاقوامی تنازعہ ہے جو اقوام متحدہ کی قراردادوں اور کشمیری عوام کی…
وزیر اعظم آل پارٹی کانفرنس طلب کر کے آزادیِ کشمیر کا مشترکہ لائحہ عمل دیں، ڈاکٹر مشتاق
اسلام آباد (صباح نیوز) امیر جماعت اسلامی آزاد جموں و کشمیر ڈاکٹر راجہ مشتاق نے بھارتی سپریم کورٹ کے فیصلے کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر اقوام عالم نے ہم کشمیریوں کو بھارتی مظالم سے نجات نہ دلائی…
کشمیر کا فیصلہ بھارتی اسمبلی یا عدالت نے نہیں بلکہ دو کروڑ کشمیریوں نے کرنا ہے، آزاد حکومت
اسلام آ باد (صباح نیوز)ترجمان آزادکشمیر حکومت و وزیرخزانہ عبدالماجد خان نے کہا ہے کہ بھارتی سپریم کورٹ کا فیصلہ انسانی حقوق سلب کرنے کی بدترین مثال ہے جسے ریاستی عوام مسترد کرتے ہیں۔ بھارتی پارلیمنٹ اور سپریم کورٹ مقبوضہ…
ڈی آئی خان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں،27دہشتگرد ہلاک ،23اہلکار شہید
راولپنڈی (صباح نیوز)ڈیرہ اسماعیل خان میں سکیورٹی فورسز نے مختلف کارروائیوں کے دوران 27دہشتگردوں کو ہلاک کردیا، اس دوران پاک فوج کے 23جوان شہید ہوگئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)کے مطابق ڈیرہ اسماعیل خان میں 11اور…
نگران وزیر اعظم پاکستان سے وزیر اعظم آزادکشمیر کی ملاقات، بھارتی سپریم کورٹ کے حالیہ فیصلہ پر تبادلہ خیال
اسلام آباد(صباح نیوز)نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ ہم بھارت کی سپریم کورٹ کی طرف سے بھارتی غیر قانونی زیر تسلط جموں و کشمیر کی حیثیت سے متعلق فیصلے کو واضح طور پر مسترد کرتے ہیں، اس…
بھارتی سپریم کورٹ مودی کورٹ بن چکی، کشمیری فیصلہ کو مسترد کرتے ہیں، شاہ غلام قادر
اسلام آباد(پرل نیوز) صدر پاکستان مسلم لیگ ن آزادجموں وکشمیر شاہ غلام قادر نے کہا ہے کہ بھارت کی سپریم کورٹ مودی کورٹ میں تبدیل ہو چکی ہے۔ جموں وکشمیر کے ڈیڑھ کروڑ عوام اس فیصلے کو مسترد کرتے ہیں۔کشمیریوں…
بھارتی سپریم کورٹ کا فیصلہ متعصبانہ ، عالمی قوانین کی دھجاں اڑا دی گئیں، ڈاکٹر مشتاق
اسلام آباد(پرل نیوز) جماعت اسلامی آزاد جموںوکشمیرکے امیر ڈاکٹر محمد مشتا ق خان نے کہاکہ کشمیری وکلاء مقبوضہ کشمیرمیںہندوستان کی انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں اور جنگی جرائم کو عالمی عدالت انصاف میں لے جائیں،ہندوستان کی سپریم کورٹ نے…